jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ پیم گری راج گڈھ دیو گڈھ تورنا 2 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ کھنڈدؔرے آپس کی سوراج بھات وڑی 3 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن 4 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ شیونیری سینہہ گڈھ کونڈانا رائے گڑھ 5 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ احمد نگر پونا رائے گڑھ ستارا 6 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ مہادجی شندے وٹھوجی راجے باباجی بھونسلے لکھوجی جادھو 7 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ لکشمی شیو رام ہنومان 8 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ مالوجی شریف جی شاہ جی وٹھوجی 9 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ جیجابائی شاہ جی داداجی کونڈدیو شیواجی 10 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ عادل شاہ مغل شاہ نظام شاہ قطب شاہ 11 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ کنس راکھش ہنومان راون 12 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ پونا تورنا کونڈانا ستارا 13 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ چیت شراون پوش پھا لگن 14 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ یادو لکھوجی جادھو مادھول گھورپڑے مالوجی راجے بھونسلے 15 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ بہادر اور دلیر ماولے کاشتکار فوجی 16 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ قطب شاہ عادل شاہ مراٹھا عوام نظام شاہ 17 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ اکبر اعظم عادل شاہ شاہجہاں اورنگ ذیب 18 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ کنڑ موڑی سنسکرت مراٹھی 19 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ ایلفنٹا پانڈولینا ایلورہ اجنتا 20 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ شیونیری ندی موٹھا ندی گرنا ندی پن وڑی ندی 21 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ اودے بھان وجے نگر مرارباجی فرنگوجی 22 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شاہ جہاں شریف جی عادل شاہ شاہ جی 23 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ مکتا بائی جیجابائی سُی بائی اومابائی 24 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے 25 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ سینہہ گڈھ شیو گڈھ رائے گڑھ شیونیری 26 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ میسور بنگلور اوٹی بیلگام 27 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ مکتابائی سوپان دیو تیوری ناتھ رام داس 28 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ محنتی ہمّت والے بے وفا بہادر 29 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ مراٹھا بھونسلے مالوہ جادھو 30 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ سوپا پونا واڑی پن وڑی چاکن Your score isThe average score is 35% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related