jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ فرنگوجی مرارباجی وجے نگر اودے بھان 2 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بیلگام میسور بنگلور اوٹی 3 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ سوپا چاکن پن وڑی پونا واڑی 4 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ سوراج بھات وڑی کھنڈدؔرے آپس کی 5 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ احمد نگر رائے گڑھ ستارا پونا 6 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ شیواجی داداجی کونڈدیو شاہ جی جیجابائی 7 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ اجنتا ایلفنٹا پانڈولینا ایلورہ 8 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ موڑی کنڑ مراٹھی سنسکرت 9 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ شیونیری ندی گرنا ندی پن وڑی ندی موٹھا ندی 10 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ نظام شاہ قطب شاہ عادل شاہ مراٹھا عوام 11 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ماولے بہادر اور دلیر کاشتکار فوجی 12 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ تیوری ناتھ سوپان دیو مکتابائی رام داس 13 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ مراٹھا جادھو بھونسلے مالوہ 14 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ شیو گڈھ شیونیری رائے گڑھ سینہہ گڈھ 15 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ شریف جی وٹھوجی مالوجی شاہ جی 16 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ دیو گڈھ راج گڈھ پیم گری تورنا 17 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ وٹھوجی راجے لکھوجی جادھو باباجی بھونسلے مہادجی شندے 18 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ بے وفا بہادر ہمّت والے محنتی 19 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ تورنا پونا کونڈانا ستارا 20 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ پوش پھا لگن چیت شراون 21 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ اومابائی سُی بائی جیجابائی مکتا بائی 22 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن 23 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ رائے گڑھ کونڈانا شیونیری سینہہ گڈھ 24 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شاہ جہاں عادل شاہ شریف جی شاہ جی 25 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو 26 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ رام شیو ہنومان لکشمی 27 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راکھش کنس راون ہنومان 28 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ قطب شاہ عادل شاہ نظام شاہ مغل شاہ 29 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ اکبر اعظم اورنگ ذیب شاہجہاں عادل شاہ 30 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ مالوجی راجے بھونسلے مادھول گھورپڑے یادو لکھوجی جادھو Your score isThe average score is 35% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related