jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 57 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) یرکان – تپ دق تپ دق- ٹائیفائڈ رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – رے بیز 2 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) دولت خان فاضل خان صلابت خان داودخان 3 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) حق مساوات حق معلومات مذہبی آزادی کا حق حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی 4 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) کو ہیما ایزال اگر تلہ دس پور 5 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ 6 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) مدھیہ پردیش مہاراشٹر آندھراپردیش کرناٹک 7 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے گریس بنانے کے لیے صابن بنانے کے لیے 8 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) عالمی صحت کی تنظیم تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم غذا اور زراعت کی تنظیم بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن 9 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں 10 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) سیاہ ادھات سخت موصل برق 11 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ 12 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) گیلی انیٹیں تاڑکے درخت کے پتے ہپائرس کے درخت کی چھال بھوج پتر 13 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر 14 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) واڑی یا بستی دندان والی چھری پرانا ضلع کا سب سے بڑا گاوں 15 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) اماتیہ اور سکریڑی اماتیہ اور منصف پنڈت راو اور سکریڑی پنڈت راواور منصف 16 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ 17 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) غدہ نزدتدقیہ اور جگر جگر اور معدہ غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ جگر اور غدہ نحائیہ 18 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور چندرپور-ناگپور-گوندیا ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ 19 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) گرام پنچایت نگر پریشد نگر پنچایت پنچایت سمیتی 20 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) پھپھوند شیل فش حشرات دیمک 21 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ 22 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) شرنبن قومی باغات مامن حیاتی تنوع باغ 23 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) وردھا – ناشک اکولہ – جلگاؤں دھولیہ – بلڈانہ گڈچرولی – گوندیا 24 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ آسام اروناچل پردیش کرناٹک کیرالا 25 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) رام چرت مانس علم معاشیات نالیہ شاستر پنچ تنتر 26 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) بکانیری چوکلہ ملپوری پنگل 27 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) فالائنگ فش تارا مچھلی ڈاگ فش الیکڑک رے 28 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) سونے کی شیورانی سونے کی مہر تانبے کی مہر تانبے کی شیورانی 29 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) پتے والے سبزیوں کا سوپ مکھن اناج کا بھوسا گیہوں کا اُبلا ہوا پانی 30 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز چندرپور – لوہے کی معدنیات سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز Your score isThe average score is 40% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related