jumbo quiz 05 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 05 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013) جست،تانبہ لوہے،نکل تانبہ،لوہا نکل، جست 2 / 30انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟ (2013) 20 32 14 28 3 / 30“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو” یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟ شیواجی رائے ریشور شاہ جی جیجابائی 4 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ تورنا ستارا پونا کونڈانا 5 / 30شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟ گھوڑدوڑ دیشمکھ وطن داروں سے لڑائی پہاڑوں اور گھاٹیوں میں راستے کی تلاش تلواربازی 6 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بیلگام بنگلور اوٹی میسور 7 / 30جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013) زیادہ ہوتی بہت کم ہوتی مساوی ہوتی نصف گنا ہوتی 8 / 30شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماولوں کا راج قائم کرنا مراٹھا حکومت کا قیام شیواجی کی حکومت کا قیام ہندوی سوراج کا قیام 9 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ موڑی کنڑ مراٹھی سنسکرت 10 / 30ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013) کتا شترمرغ گھریلومکھی ہاتھی 11 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ چیت پھا لگن پوش شراون 12 / 30جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟ نظام شاہ قطب شاہ مغل بادشاہ عادل شاہ 13 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ پن وڑی پونا واڑی چاکن سوپا 14 / 30ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟ ماولے دیشمکھ پٹیل بھونسلے 15 / 30شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟ سُی بائی سیتابائی کملا بائی یسوبائی 16 / 30” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟ جیجابائی شاہ جی نے ماولے لڑکوں نے داداجی کونڈدیونے 17 / 30شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟ جاولے کے مورے پھلٹن کے نائیک نمباکر مدھول کے گھورپڑے ایلورا کے بھونسلے 18 / 30افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟ سوپا وائی احمد نگر بیجاپور 19 / 30شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟ شیو رائے کے مندر رام چندر مندر ہنومان جی کے مندر رائے ریشور کے مندر 20 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ جیجابائی شیواجی شاہ جی داداجی کونڈدیو 21 / 30رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟ پونہ کے جنوب مغرب پونہ کے شمال مشرق میں پونہ کے شمال مغرب پونہ کے جنوبمشرق میں 22 / 30شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟ سنسکرت فارسی مراٹھی کنڑ 23 / 30اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013) نکل جست کتھیل گریفائیٹ 24 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راون ہنومان راکھش کنس 25 / 30ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013) سانپ چمگادڑ چیل دیمک 26 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ بہادر اور دلیر ماولے کاشتکار فوجی 27 / 30۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟ ء1627 ء1665 ء1645 ء1637 28 / 30گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔ (2013) ریشم کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے شہد کی مکھی کی چھتے کی نگرانی کےلیے کیڑوں پہ قابوپانے کے لیے کیڑوں کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے 29 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ قطب شاہ عادل شاہ نظام شاہ مغل شاہ 30 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ پن وڑی ندی گرنا ندی شیونیری ندی موٹھا ندی Your score isThe average score is 30% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related