jumbo quiz 04 social studies November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 3 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 04 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30جب خوردنی تیل چربی میں تبدیل ہوتا ہے تب درج ذیل میں سے کون سا عمل انجام پاتا ہے ؟ (2014) ہائیڈروجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ متعاملیت تعاملی اجزاء آکسائیڈ میں تبدیل ہوتے ہیں۔ تعاملی اجزاء آکسیجن حاصل کرتے ہیں۔ آکسیجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ 2 / 30پستانیہ، حیوانات میں درج ذیل میں سے کون سی خصوصیات پائی نہیں جاتی؟ (2014) ارگرد کے ماحول کے موافق ہوتے ہیں۔ ان حیوانات کے جسم پر بال نہیں ہوتے ۔ یہ حیوانات سرد خون کے نہیں ہوتے۔ یہ حیوانات جسمانی درجہ حرارت پر قابو رکھ نہیں سکتے۔ 3 / 30گرونانک نے جو نصیحتیں کیں اسے کیا کہتے ہیں؟ (2014) ادی گرنتھ اشٹ ادھہائی وید گرنتھ ارتھ گرنتھ 4 / 30بھارت کے سرکاری مہر پر درج ذیل میں سے کن حیوانات / حیوان کی تصویر کنندہ ہے؟ (2014)1) گھوڑا 2) شیر3) بیل 1 1&2&3 1& 3 1&2 5 / 30مرکزی اقتدار والی ریاست آسام کی سرحد سے کل کتنی ریاستوں کی سرحدیں ملتی ہیں؟ (2013) سات آٹھ دس نو 6 / 30(2014)کسی صوبے کا گورنر کا تقریر کسی دیگر صوبہ کے فرد کو کیا جاتا ہے؟ اس بات کی تصدیق کرنے والی کون سی وجہ ہے؟ ریاستی عاملہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ ایسا بھارت کے دستور میں نافذ ہے۔ ریاست کے مجلس مقننہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ کسی فرد کو اسی کے صوبے میں بحیثیت گورنر مقرر نہ کرنےکا رواج ہے۔ 7 / 30بھوشن کمپیوٹر انجیئنر،منیشا معلمہ ،ملند گھریلو صنعت کار اور منالی ۔مرغ بانی کی صنعت کا ہے۔ اس معلومات کی روشنی میں درج ذیل میں سے ربعی درجہ پیشہ ور (پیشہ ور چوتھے درجے) کون ہے؟ (2014) منیشا منالی بھوشن ملند 8 / 30ریاستی آئین کے مطابق تعلیم یہ مضمون کونسی فہرست میں شامل ہے؟ (2013) مرکزی فہرست ریاستی فہرست مشترکہ فہرست مخصوص فہرست 9 / 30درج ذیل میں سے برقی بلب کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کنسا ہے؟ (2014) برقی بلب میں لچھے کا نقطہ پگھلاوء کم ہوتا ہے۔ نائیٹروجن اور آرگن کی وجہ سے بلب میں موجود لحھچے کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ برقی بلب میں آکسیجن ہونے کی وجہ سے وہ جلتے ہی رہتا ہے اور روشنی ہوتی ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ انجماد کم ہوتا ہے۔ 10 / 30آزاد ہند فوج کا نشان کیا ہے؟ (2014) حملہ کرتا ہوا شیر چرخے کی تصویر اڑان بھرتا ہوا عقاب جلتی مشعل 11 / 30ذیل کے متبادلات میں کون سے میٹھے پانی کی جھیل نہیں؟ (2013) وولر کیاتسم کولیرو سابر 12 / 30انسانی ارتقاء میں سیدھی ہڈی والا انسان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2013) ایپ ہومواریکٹس ہوموسپین چمپانزی 13 / 30پانی کے درجہ حرارت صفر درجہ سیلی ایس سے زیادہ بڑھانے سے درج ذیل متبادل میں سے کون سا اثر نمایا ں ہوگا؟ (2014) ابتداء سے آخر تک کثافت میں کم ہوگی۔ ابتداء میں اس کی کثافت کم ہوگی لیکن بعد میں بدرجہ زیادہ ہوگی ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں اضافہ ہوگا۔ ابتداء میں اس کی کثافت میں اضافہ ہوگا لیکن بعد میں بدرجہ کم ہوگا ۔ 14 / 30عالمی یوم صحت کون سے دن منایا جاتاہے؟ (2013) اپریل 7 فروری 28 اپریل 22 جون 10 15 / 30صدریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے ؟ (2013) ملک کے آئینی اعلیٰ مرکزی حکومت کے اعلیٰ کا رکن ملک کے حقیقی اعلیٰ ملک کی پہلے شہری 16 / 30ہم مرکز طریقے سے سائنس کے نصاب میں ذیل کے متبادل میں سے کون سا جز پہلے آئے گا؟ (2013) مادے کی مخصوص خصوصیت ٹھوس مادوں کا مطالعہ مادے کی خصوصیت مادے کی حالتیں :ٹھوس،مائع،گیس 17 / 30سوراج کے دشمن اور ان کے خلاف جدوجہد کرنے والے خود دار شخصیتوں کی مناسب جوڑی ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2014) بہلوں خان- پرتاب راو گجر سدی مسعود- باجی پرتھو دیشپانڈے دولت خان- مرار باجی شائستہ خان- فرنکوجی سالار 18 / 30درج ذیل متبادل میں غیر مناسب متبادل کی شناخت کیجیے؟ (2014) افعال منکعسہ ہی غیر ارادی اعمال نہیں ہیں۔ نوک دار شئے کے چھبتے ہی زبان سے دردناک الفاظ ادا ہونا یہ افعال منعکسہ ہے۔ کسی گرم شئے کو چھوتے ہیں ہاتھ ہٹا دیا جاتا ہے۔ یہ عمل غیر ارادی ہے۔ ہارمون کا خون میں ملنا، کھانسنا یہ غیر ارادی اعمال ہیں۔ 19 / 30درج ذیل میں سے مناسب بیان۔/ بیانات منتخب کیجیے۔ (2014)1) ہیرے پر تیزب یا الکہی کا اثر نہیں ہوتا۔2) ہیرا یہ کاربن کی غیر قلمی شکل ہے۔ 1&2 صحیح صرف 2 1&2 غلط صرف 1 20 / 30راجیہ وگیان شکشن سنستھا ادارہ کہاں ہے؟(2013) ممبئی اورنگ آباد پونے ناگپور 21 / 30ذیل کے ارکان کا مساوی تعلق پہچان کر سوال حل کیجئے؟ (2013) مشرقی باندرہ : ؟ : : علی باغ : رائے گڑھ ممبئی شہر ممبئی مضافات تھانہ مضافات تھانہ 22 / 30درج ذیل متبادل میں سے کون سی مثال احمال حرارت کی نہیں ہے؟ (2014) چولہے پر رکھے ہوئے پانی کا گرم ہونا۔ قندیل کی ،لو، جلتے ہی رہنا ۔ شمسی حرارت کا کرہ ارض تک پہنچنا ۔ سطح سمندر سے زمین کی جانب کھاری ہواوں کا بہنا۔ 23 / 30ہماری ریاست میں کون سی ندی مشرق سے مغرب کی جانب بہتی ہے؟ (2014) بھیما گوداوری تاپتی کرشنا 24 / 30قطب الدین بیک کے دور میں دہلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعمیر کا آغاز ہوا؟ (2014) قطب مینار گول گنبد لال قلعہ تاج محل 25 / 30جوابی تعاون کا علان کرنے والے ذیل میں سے کون ہیں؟ (2013) لوک مانیہ تلک مہاتما گاندھی دادا بھائی نوروجی پنڈت جواہر لال نہرو 26 / 30ایلومینیم کے جوہر میں 13 پروٹون ،14 نیوٹرون اور 13 الیکڑون ہوتے ہیں تو ایلومینیم کا جوہری کمیت عددکتنا ہوگا؟ (2013) 13 40 27 26 27 / 30قدرتاً کو ڑا کرکٹ کی چیزوں کی تحلیل کے لیے درکار وقت کے مدنظر زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم وقت درکار وقت کے لحاظ سے مناسب جوڑی منتخب کیجیے۔ (2014) تھرمل کول ۔لکڑی پلاسٹک۔ چمڑے کے جوتے پلاسٹک ۔لکڑی تھرما کول۔ چمڑے کے جوتے 28 / 30نباتات کا کون سا فاسد مادہّ انسانی زندگی کے لیے مفید ہے؟ (2014) ایفائیڈس گلڈی نیل گری کا تیل کیلشیم آکزلیٹ 29 / 30مہاراشڑ میں سب کم آبادی والا ضلع 2011 مردم شماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (2014) سندھ درگ چندرپور رتناگری گونڈیا 30 / 30اے کنول کا پھول صبح کھلتا ہے۔ جب کہ گل شب بو رات کو کھلتے ہیں۔ یہ نباتات کی کس قسم کی حرکت ہے؟ (2014) آبی رغبتی حرکت ثقلی رغبتی حرکت غیر انحصاری حرکت کیمیائی رغبتی حرکت Your score isThe average score is 63% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related