jumbo quiz 02 social studies maha tet 2025 November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 02 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) عظیم شاعر سورداس سنتایکناتھ چتینہ مہاپربھو سنت نرسی مہتہ 2 / 30پیٹھن : سنت ایکناتھ : نرسی : ؟ (2017) سنت نڑوبا سنت نرہری سنت نرمل ہائی سنت نامدیو 3 / 30مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) بھیل – کورکو داری – بھیل کاٹکاری -وارلی کورکو – کاٹکاری 4 / 30یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ پنڈت جواہر لال نہرو مہاتما جیوتی باپھلے رابندر ناتھ ٹیگور لا لجپت رائے 5 / 30ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) پربھنی – لاتور – ہنگولی گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی 6 / 30ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا غذا ساز ہونا 7 / 30ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ 8 / 30پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ میواڑ کاجشن مارواڑ کا جشن مروبھومی کاجشن جنگ کے میدانکا جشن 9 / 30عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) الف) کم رقبہ کا کھیت (ب ) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف الف ، اور ب الف اور ج صرف ب اور ج صرف الف، ب،اورج 10 / 30فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) بزازی نائیک نمبالکر ہمپر راؤ موہیتے دھناجی جادھو رانو جی شندے 11 / 30ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) ایزال اٹانگر کوہیما شیلانگ 12 / 30آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) کیر ملائزیشن کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ بالا صوتی 13 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ 14 / 30درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017) برہانپور اور تلجا پور تامل ناڈو کا ویلور کارواراور دھارواڑ کرناٹک کا بیلگام 15 / 30کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) لکھنوی چکن کڑیل میسور سلک ہمرو 16 / 30ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) سلابت خان سدیّ مصری قاضی حیدر نور بیگ 17 / 30ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) اسب اور خارش داد اور جزم خارش اور داد جزام اور اسب 18 / 30بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) معلومات کا حق انسانی حقوق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی ووٹ کا حق 19 / 30ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) دیوتاؤں کا جنگل مذہبی سیاحت کا مقام نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ 20 / 30ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ 21 / 30دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) محمد غوری محمد تغلق التمش فیروز تغلق 22 / 30تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) سابقہ مشرقی جانب دقیانوسی پنڈت 23 / 30انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017) سیدھی پشت والا انسان طاقتور انسان ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا انسان عقل – مند انسان 24 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) شعور تحت الشعور ہارمونس محرک 25 / 30ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) چھترپتی شیواجی مہاراج ٹیپو سلطان شہنشاہ اکبر نواب سراج الدولہ 26 / 30ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) گیلی انیٹیں پچر کم کم پتر تاڑ کے درخت کے پتے 27 / 30ونڈکارنیہ کس علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017) کرناٹک کی سطح مرتفع چھتیس گڑھ کے جنوبی حصہ اور اُ ڑیسہ کا جنوب مغرب حصہ گجرات کی پہاڑیاں چھتیس گڑھ کا وسطی حصہ اور اُڑیسہ کا مغربی حصہ 28 / 30تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017) ہیروڈوٹس ہومر تھوڈی ڈیز چارلیس ڈارون 29 / 30شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) امانیہ اور پنڈت راؤ امانیہ اور سیکریڑی جج/ منصف اور پنڈتراؤ منصف / جج اور سیکریڑی 30 / 30شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) حوالدار بارگیر جملہ دار نائیک Your score isThe average score is 41% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related