jumbo quiz 05 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 05 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟ شیو رائے کے مندر رام چندر مندر رائے ریشور کے مندر ہنومان جی کے مندر 2 / 30“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو” یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟ شاہ جی رائے ریشور جیجابائی شیواجی 3 / 30۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟ ء1645 ء1665 ء1627 ء1637 4 / 30جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟ نظام شاہ قطب شاہ مغل بادشاہ عادل شاہ 5 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ موڑی سنسکرت مراٹھی کنڑ 6 / 30شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟ پہاڑوں اور گھاٹیوں میں راستے کی تلاش تلواربازی دیشمکھ وطن داروں سے لڑائی گھوڑدوڑ 7 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ عادل شاہ مغل شاہ قطب شاہ نظام شاہ 8 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ماولے کاشتکار فوجی بہادر اور دلیر 9 / 30انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟ (2013) 32 28 20 14 10 / 30گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔ (2013) کیڑوں پہ قابوپانے کے لیے کیڑوں کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے ریشم کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے شہد کی مکھی کی چھتے کی نگرانی کےلیے 11 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ چاکن سوپا پونا واڑی پن وڑی 12 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ ہنومان راکھش راون کنس 13 / 30شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟ ایلورا کے بھونسلے مدھول کے گھورپڑے جاولے کے مورے پھلٹن کے نائیک نمباکر 14 / 30شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟ سُی بائی یسوبائی سیتابائی کملا بائی 15 / 30شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماولوں کا راج قائم کرنا ہندوی سوراج کا قیام شیواجی کی حکومت کا قیام مراٹھا حکومت کا قیام 16 / 30افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟ بیجاپور وائی احمد نگر سوپا 17 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ شراون چیت پوش پھا لگن 18 / 30ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013) گھریلومکھی شترمرغ کتا ہاتھی 19 / 30اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013) کتھیل نکل جست گریفائیٹ 20 / 30جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013) مساوی ہوتی زیادہ ہوتی بہت کم ہوتی نصف گنا ہوتی 21 / 30ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013) دیمک چیل سانپ چمگادڑ 22 / 30شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟ مراٹھی سنسکرت کنڑ فارسی 23 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ شیونیری ندی پن وڑی ندی موٹھا ندی گرنا ندی 24 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بیلگام بنگلور اوٹی میسور 25 / 30” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟ ماولے لڑکوں نے داداجی کونڈدیونے شاہ جی نے جیجابائی 26 / 30پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013) لوہے،نکل تانبہ،لوہا جست،تانبہ نکل، جست 27 / 30رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟ پونہ کے شمال مشرق میں پونہ کے جنوب مغرب پونہ کے شمال مغرب پونہ کے جنوبمشرق میں 28 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ پونا کونڈانا ستارا تورنا 29 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ شیواجی شاہ جی داداجی کونڈدیو جیجابائی 30 / 30ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟ ماولے دیشمکھ بھونسلے پٹیل Your score isThe average score is 30% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related