jumbo quiz 04 social studies November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 3 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 04 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30درج ذیل متبادل میں سے کون سی مثال احمال حرارت کی نہیں ہے؟ (2014) شمسی حرارت کا کرہ ارض تک پہنچنا ۔ قندیل کی ،لو، جلتے ہی رہنا ۔ سطح سمندر سے زمین کی جانب کھاری ہواوں کا بہنا۔ چولہے پر رکھے ہوئے پانی کا گرم ہونا۔ 2 / 30بھوشن کمپیوٹر انجیئنر،منیشا معلمہ ،ملند گھریلو صنعت کار اور منالی ۔مرغ بانی کی صنعت کا ہے۔ اس معلومات کی روشنی میں درج ذیل میں سے ربعی درجہ پیشہ ور (پیشہ ور چوتھے درجے) کون ہے؟ (2014) منیشا ملند بھوشن منالی 3 / 30قدرتاً کو ڑا کرکٹ کی چیزوں کی تحلیل کے لیے درکار وقت کے مدنظر زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم وقت درکار وقت کے لحاظ سے مناسب جوڑی منتخب کیجیے۔ (2014) تھرما کول۔ چمڑے کے جوتے پلاسٹک ۔لکڑی پلاسٹک۔ چمڑے کے جوتے تھرمل کول ۔لکڑی 4 / 30ہماری ریاست میں کون سی ندی مشرق سے مغرب کی جانب بہتی ہے؟ (2014) تاپتی کرشنا بھیما گوداوری 5 / 30ریاستی آئین کے مطابق تعلیم یہ مضمون کونسی فہرست میں شامل ہے؟ (2013) مرکزی فہرست مخصوص فہرست ریاستی فہرست مشترکہ فہرست 6 / 30ذیل کے متبادلات میں کون سے میٹھے پانی کی جھیل نہیں؟ (2013) کولیرو وولر سابر کیاتسم 7 / 30عالمی یوم صحت کون سے دن منایا جاتاہے؟ (2013) اپریل 7 اپریل 22 جون 10 فروری 28 8 / 30راجیہ وگیان شکشن سنستھا ادارہ کہاں ہے؟(2013) ممبئی پونے اورنگ آباد ناگپور 9 / 30قطب الدین بیک کے دور میں دہلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعمیر کا آغاز ہوا؟ (2014) گول گنبد تاج محل قطب مینار لال قلعہ 10 / 30گرونانک نے جو نصیحتیں کیں اسے کیا کہتے ہیں؟ (2014) اشٹ ادھہائی ادی گرنتھ وید گرنتھ ارتھ گرنتھ 11 / 30درج ذیل میں سے برقی بلب کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کنسا ہے؟ (2014) برقی بلب میں آکسیجن ہونے کی وجہ سے وہ جلتے ہی رہتا ہے اور روشنی ہوتی ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ پگھلاوء کم ہوتا ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ انجماد کم ہوتا ہے۔ نائیٹروجن اور آرگن کی وجہ سے بلب میں موجود لحھچے کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ 12 / 30مرکزی اقتدار والی ریاست آسام کی سرحد سے کل کتنی ریاستوں کی سرحدیں ملتی ہیں؟ (2013) نو دس آٹھ سات 13 / 30آزاد ہند فوج کا نشان کیا ہے؟ (2014) جلتی مشعل چرخے کی تصویر اڑان بھرتا ہوا عقاب حملہ کرتا ہوا شیر 14 / 30بھارت کے سرکاری مہر پر درج ذیل میں سے کن حیوانات / حیوان کی تصویر کنندہ ہے؟ (2014)1) گھوڑا 2) شیر3) بیل 1&2 1& 3 1 1&2&3 15 / 30پانی کے درجہ حرارت صفر درجہ سیلی ایس سے زیادہ بڑھانے سے درج ذیل متبادل میں سے کون سا اثر نمایا ں ہوگا؟ (2014) ابتداء میں اس کی کثافت میں اضافہ ہوگا لیکن بعد میں بدرجہ کم ہوگا ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں کم ہوگی۔ ابتداء میں اس کی کثافت کم ہوگی لیکن بعد میں بدرجہ زیادہ ہوگی ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں اضافہ ہوگا۔ 16 / 30ہم مرکز طریقے سے سائنس کے نصاب میں ذیل کے متبادل میں سے کون سا جز پہلے آئے گا؟ (2013) ٹھوس مادوں کا مطالعہ مادے کی مخصوص خصوصیت مادے کی حالتیں :ٹھوس،مائع،گیس مادے کی خصوصیت 17 / 30سوراج کے دشمن اور ان کے خلاف جدوجہد کرنے والے خود دار شخصیتوں کی مناسب جوڑی ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2014) بہلوں خان- پرتاب راو گجر شائستہ خان- فرنکوجی سالار سدی مسعود- باجی پرتھو دیشپانڈے دولت خان- مرار باجی 18 / 30درج ذیل میں سے مناسب بیان۔/ بیانات منتخب کیجیے۔ (2014)1) ہیرے پر تیزب یا الکہی کا اثر نہیں ہوتا۔2) ہیرا یہ کاربن کی غیر قلمی شکل ہے۔ 1&2 غلط صرف 1 صرف 2 1&2 صحیح 19 / 30انسانی ارتقاء میں سیدھی ہڈی والا انسان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2013) ہوموسپین چمپانزی ہومواریکٹس ایپ 20 / 30جب خوردنی تیل چربی میں تبدیل ہوتا ہے تب درج ذیل میں سے کون سا عمل انجام پاتا ہے ؟ (2014) متعاملیت تعاملی اجزاء آکسائیڈ میں تبدیل ہوتے ہیں۔ آکسیجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ ہائیڈروجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ تعاملی اجزاء آکسیجن حاصل کرتے ہیں۔ 21 / 30پستانیہ، حیوانات میں درج ذیل میں سے کون سی خصوصیات پائی نہیں جاتی؟ (2014) ان حیوانات کے جسم پر بال نہیں ہوتے ۔ یہ حیوانات جسمانی درجہ حرارت پر قابو رکھ نہیں سکتے۔ ارگرد کے ماحول کے موافق ہوتے ہیں۔ یہ حیوانات سرد خون کے نہیں ہوتے۔ 22 / 30جوابی تعاون کا علان کرنے والے ذیل میں سے کون ہیں؟ (2013) پنڈت جواہر لال نہرو دادا بھائی نوروجی مہاتما گاندھی لوک مانیہ تلک 23 / 30اے کنول کا پھول صبح کھلتا ہے۔ جب کہ گل شب بو رات کو کھلتے ہیں۔ یہ نباتات کی کس قسم کی حرکت ہے؟ (2014) کیمیائی رغبتی حرکت آبی رغبتی حرکت ثقلی رغبتی حرکت غیر انحصاری حرکت 24 / 30ایلومینیم کے جوہر میں 13 پروٹون ،14 نیوٹرون اور 13 الیکڑون ہوتے ہیں تو ایلومینیم کا جوہری کمیت عددکتنا ہوگا؟ (2013) 26 13 27 40 25 / 30(2014)کسی صوبے کا گورنر کا تقریر کسی دیگر صوبہ کے فرد کو کیا جاتا ہے؟ اس بات کی تصدیق کرنے والی کون سی وجہ ہے؟ کسی فرد کو اسی کے صوبے میں بحیثیت گورنر مقرر نہ کرنےکا رواج ہے۔ ایسا بھارت کے دستور میں نافذ ہے۔ ریاست کے مجلس مقننہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ ریاستی عاملہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ 26 / 30صدریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے ؟ (2013) مرکزی حکومت کے اعلیٰ کا رکن ملک کے حقیقی اعلیٰ ملک کے آئینی اعلیٰ ملک کی پہلے شہری 27 / 30ذیل کے ارکان کا مساوی تعلق پہچان کر سوال حل کیجئے؟ (2013) مشرقی باندرہ : ؟ : : علی باغ : رائے گڑھ تھانہ ممبئی شہر ممبئی مضافات تھانہ مضافات 28 / 30نباتات کا کون سا فاسد مادہّ انسانی زندگی کے لیے مفید ہے؟ (2014) نیل گری کا تیل ایفائیڈس گلڈی کیلشیم آکزلیٹ 29 / 30درج ذیل متبادل میں غیر مناسب متبادل کی شناخت کیجیے؟ (2014) کسی گرم شئے کو چھوتے ہیں ہاتھ ہٹا دیا جاتا ہے۔ یہ عمل غیر ارادی ہے۔ نوک دار شئے کے چھبتے ہی زبان سے دردناک الفاظ ادا ہونا یہ افعال منعکسہ ہے۔ ہارمون کا خون میں ملنا، کھانسنا یہ غیر ارادی اعمال ہیں۔ افعال منکعسہ ہی غیر ارادی اعمال نہیں ہیں۔ 30 / 30مہاراشڑ میں سب کم آبادی والا ضلع 2011 مردم شماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (2014) گونڈیا رتناگری چندرپور سندھ درگ Your score isThe average score is 63% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related