jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 57 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) سونے کی مہر تانبے کی شیورانی تانبے کی مہر سونے کی شیورانی 2 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) صلابت خان دولت خان فاضل خان داودخان 3 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) وردھا – ناشک دھولیہ – بلڈانہ اکولہ – جلگاؤں گڈچرولی – گوندیا 4 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز چندرپور – لوہے کی معدنیات 5 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) صابن بنانے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے گریس بنانے کے لیے 6 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) کرناٹک آندھراپردیش مدھیہ پردیش مہاراشٹر 7 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ 8 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) ادھات سخت سیاہ موصل برق 9 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) مکھن اناج کا بھوسا پتے والے سبزیوں کا سوپ گیہوں کا اُبلا ہوا پانی 10 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) شرنبن حیاتی تنوع باغ قومی باغات مامن 11 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) پرانا واڑی یا بستی دندان والی چھری ضلع کا سب سے بڑا گاوں 12 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) تپ دق- ٹائیفائڈ یرکان – رے بیز رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – تپ دق 13 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں 14 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) دیمک شیل فش پھپھوند حشرات 15 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں 16 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی مذہبی آزادی کا حق حق مساوات حق معلومات 17 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) عالمی صحت کی تنظیم غذا اور زراعت کی تنظیم بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم 18 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ اروناچل پردیش آسام کیرالا کرناٹک 19 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) تارا مچھلی ڈاگ فش فالائنگ فش الیکڑک رے 20 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) پنڈت راو اور سکریڑی پنڈت راواور منصف اماتیہ اور منصف اماتیہ اور سکریڑی 21 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ جگر اور معدہ جگر اور غدہ نحائیہ غدہ نزدتدقیہ اور جگر 22 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) چوکلہ پنگل بکانیری ملپوری 23 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) ایزال دس پور اگر تلہ کو ہیما 24 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ 25 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) بھوج پتر گیلی انیٹیں تاڑکے درخت کے پتے ہپائرس کے درخت کی چھال 26 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ 27 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ چندرپور-ناگپور-گوندیا ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ 28 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ 29 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) پنچ تنتر علم معاشیات نالیہ شاستر رام چرت مانس 30 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) گرام پنچایت نگر پنچایت نگر پریشد پنچایت سمیتی Your score isThe average score is 40% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related