jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 53 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) چوکلہ پنگل بکانیری ملپوری 2 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) پنڈت راو اور سکریڑی اماتیہ اور منصف اماتیہ اور سکریڑی پنڈت راواور منصف 3 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) یرکان – تپ دق یرکان – رے بیز رےبیز – ٹائفائڈ تپ دق- ٹائیفائڈ 4 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) سونے کی مہر تانبے کی شیورانی سونے کی شیورانی تانبے کی مہر 5 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں 6 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) واڑی یا بستی دندان والی چھری ضلع کا سب سے بڑا گاوں پرانا 7 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ 8 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر 9 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) گیلی انیٹیں ہپائرس کے درخت کی چھال بھوج پتر تاڑکے درخت کے پتے 10 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) تارا مچھلی فالائنگ فش الیکڑک رے ڈاگ فش 11 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) چندرپور – لوہے کی معدنیات بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات 12 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) عالمی صحت کی تنظیم غذا اور زراعت کی تنظیم بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم 13 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) رام چرت مانس علم معاشیات نالیہ شاستر پنچ تنتر 14 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ 15 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) آندھراپردیش مدھیہ پردیش کرناٹک مہاراشٹر 16 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) مذہبی آزادی کا حق حق معلومات حق مساوات حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی 17 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) گیہوں کا اُبلا ہوا پانی مکھن پتے والے سبزیوں کا سوپ اناج کا بھوسا 18 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) گڈچرولی – گوندیا اکولہ – جلگاؤں وردھا – ناشک دھولیہ – بلڈانہ 19 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ اروناچل پردیش آسام کرناٹک کیرالا 20 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ 21 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ جگر اور معدہ غدہ نزدتدقیہ اور جگر جگر اور غدہ نحائیہ 22 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) صلابت خان دولت خان فاضل خان داودخان 23 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) پھپھوند دیمک حشرات شیل فش 24 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) اگر تلہ ایزال کو ہیما دس پور 25 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) پنچایت سمیتی نگر پریشد گرام پنچایت نگر پنچایت 26 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ 27 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ چندرپور-ناگپور-گوندیا گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور 28 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) موصل برق ادھات سخت سیاہ 29 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) گریس بنانے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے صابن بنانے کے لیے جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے 30 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) حیاتی تنوع باغ شرنبن مامن قومی باغات Your score isThe average score is 40% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related