jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راکھش راون کنس ہنومان 2 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے 3 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ عادل شاہ شاہجہاں اکبر اعظم اورنگ ذیب 4 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ راج گڈھ دیو گڈھ تورنا پیم گری 5 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ لکھوجی جادھو مالوجی راجے بھونسلے یادو مادھول گھورپڑے 6 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ شیونیری سینہہ گڈھ شیو گڈھ رائے گڑھ 7 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ اجنتا ایلورہ پانڈولینا ایلفنٹا 8 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ تورنا ستارا پونا کونڈانا 9 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ قطب شاہ مغل شاہ نظام شاہ عادل شاہ 10 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ پونا رائے گڑھ ستارا احمد نگر 11 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ اوٹی بیلگام بنگلور میسور 12 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ماولے بہادر اور دلیر کاشتکار فوجی 13 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ سُی بائی جیجابائی مکتا بائی اومابائی 14 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ داداجی کونڈدیو جیجابائی شیواجی شاہ جی 15 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ مکتابائی رام داس تیوری ناتھ سوپان دیو 16 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ وٹھوجی شریف جی مالوجی شاہ جی 17 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ مراٹھا مالوہ بھونسلے جادھو 18 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ بے وفا ہمّت والے محنتی بہادر 19 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ بھات وڑی آپس کی کھنڈدؔرے سوراج 20 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ مراٹھا عوام عادل شاہ قطب شاہ نظام شاہ 21 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ وجے نگر مرارباجی فرنگوجی اودے بھان 22 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ شیونیری ندی موٹھا ندی پن وڑی ندی گرنا ندی 23 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ لکشمی رام شیو ہنومان 24 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن 25 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ باباجی بھونسلے لکھوجی جادھو وٹھوجی راجے مہادجی شندے 26 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ سینہہ گڈھ شیونیری رائے گڑھ کونڈانا 27 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ سوپا پن وڑی چاکن پونا واڑی 28 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شریف جی عادل شاہ شاہ جی شاہ جہاں 29 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ چیت پھا لگن پوش شراون 30 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ مراٹھی کنڑ سنسکرت موڑی Your score isThe average score is 35% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related