jumbo quiz 05 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 05 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟ پھلٹن کے نائیک نمباکر جاولے کے مورے مدھول کے گھورپڑے ایلورا کے بھونسلے 2 / 30شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟ فارسی کنڑ سنسکرت مراٹھی 3 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ فوجی بہادر اور دلیر ماولے کاشتکار 4 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ مراٹھی کنڑ سنسکرت موڑی 5 / 30ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013) چیل دیمک چمگادڑ سانپ 6 / 30شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماولوں کا راج قائم کرنا ہندوی سوراج کا قیام شیواجی کی حکومت کا قیام مراٹھا حکومت کا قیام 7 / 30۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟ ء1637 ء1627 ء1645 ء1665 8 / 30اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013) جست نکل کتھیل گریفائیٹ 9 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بنگلور بیلگام اوٹی میسور 10 / 30رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟ پونہ کے جنوبمشرق میں پونہ کے شمال مغرب پونہ کے جنوب مغرب پونہ کے شمال مشرق میں 11 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ گرنا ندی موٹھا ندی پن وڑی ندی شیونیری ندی 12 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ ہنومان کنس راکھش راون 13 / 30انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟ (2013) 20 14 28 32 14 / 30” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟ داداجی کونڈدیونے جیجابائی ماولے لڑکوں نے شاہ جی نے 15 / 30شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟ سُی بائی یسوبائی کملا بائی سیتابائی 16 / 30شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟ پہاڑوں اور گھاٹیوں میں راستے کی تلاش تلواربازی گھوڑدوڑ دیشمکھ وطن داروں سے لڑائی 17 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ پوش چیت شراون پھا لگن 18 / 30افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟ بیجاپور وائی احمد نگر سوپا 19 / 30“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو” یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟ شیواجی جیجابائی رائے ریشور شاہ جی 20 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ شیواجی شاہ جی جیجابائی داداجی کونڈدیو 21 / 30گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔ (2013) کیڑوں پہ قابوپانے کے لیے کیڑوں کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے ریشم کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے شہد کی مکھی کی چھتے کی نگرانی کےلیے 22 / 30شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟ رام چندر مندر رائے ریشور کے مندر ہنومان جی کے مندر شیو رائے کے مندر 23 / 30ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟ دیشمکھ بھونسلے پٹیل ماولے 24 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ عادل شاہ قطب شاہ نظام شاہ مغل شاہ 25 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ سوپا چاکن پن وڑی پونا واڑی 26 / 30پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013) نکل، جست تانبہ،لوہا جست،تانبہ لوہے،نکل 27 / 30جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟ مغل بادشاہ عادل شاہ نظام شاہ قطب شاہ 28 / 30ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013) شترمرغ ہاتھی کتا گھریلومکھی 29 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ پونا ستارا کونڈانا تورنا 30 / 30جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013) نصف گنا ہوتی بہت کم ہوتی مساوی ہوتی زیادہ ہوتی Your score isThe average score is 30% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related