jumbo quiz 04 social studies November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 04 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30قدرتاً کو ڑا کرکٹ کی چیزوں کی تحلیل کے لیے درکار وقت کے مدنظر زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم وقت درکار وقت کے لحاظ سے مناسب جوڑی منتخب کیجیے۔ (2014) تھرمل کول ۔لکڑی پلاسٹک ۔لکڑی پلاسٹک۔ چمڑے کے جوتے تھرما کول۔ چمڑے کے جوتے 2 / 30سوراج کے دشمن اور ان کے خلاف جدوجہد کرنے والے خود دار شخصیتوں کی مناسب جوڑی ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2014) سدی مسعود- باجی پرتھو دیشپانڈے دولت خان- مرار باجی شائستہ خان- فرنکوجی سالار بہلوں خان- پرتاب راو گجر 3 / 30ذیل کے ارکان کا مساوی تعلق پہچان کر سوال حل کیجئے؟ (2013) مشرقی باندرہ : ؟ : : علی باغ : رائے گڑھ تھانہ مضافات تھانہ ممبئی شہر ممبئی مضافات 4 / 30صدریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے ؟ (2013) ملک کے آئینی اعلیٰ ملک کے حقیقی اعلیٰ ملک کی پہلے شہری مرکزی حکومت کے اعلیٰ کا رکن 5 / 30نباتات کا کون سا فاسد مادہّ انسانی زندگی کے لیے مفید ہے؟ (2014) کیلشیم آکزلیٹ گلڈی ایفائیڈس نیل گری کا تیل 6 / 30بھارت کے سرکاری مہر پر درج ذیل میں سے کن حیوانات / حیوان کی تصویر کنندہ ہے؟ (2014)1) گھوڑا 2) شیر3) بیل 1& 3 1&2 1 1&2&3 7 / 30درج ذیل متبادل میں غیر مناسب متبادل کی شناخت کیجیے؟ (2014) نوک دار شئے کے چھبتے ہی زبان سے دردناک الفاظ ادا ہونا یہ افعال منعکسہ ہے۔ کسی گرم شئے کو چھوتے ہیں ہاتھ ہٹا دیا جاتا ہے۔ یہ عمل غیر ارادی ہے۔ ہارمون کا خون میں ملنا، کھانسنا یہ غیر ارادی اعمال ہیں۔ افعال منکعسہ ہی غیر ارادی اعمال نہیں ہیں۔ 8 / 30ذیل کے متبادلات میں کون سے میٹھے پانی کی جھیل نہیں؟ (2013) سابر کیاتسم وولر کولیرو 9 / 30درج ذیل میں سے برقی بلب کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کنسا ہے؟ (2014) برقی بلب میں لچھے کا نقطہ انجماد کم ہوتا ہے۔ نائیٹروجن اور آرگن کی وجہ سے بلب میں موجود لحھچے کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ پگھلاوء کم ہوتا ہے۔ برقی بلب میں آکسیجن ہونے کی وجہ سے وہ جلتے ہی رہتا ہے اور روشنی ہوتی ہے۔ 10 / 30آزاد ہند فوج کا نشان کیا ہے؟ (2014) جلتی مشعل حملہ کرتا ہوا شیر چرخے کی تصویر اڑان بھرتا ہوا عقاب 11 / 30(2014)کسی صوبے کا گورنر کا تقریر کسی دیگر صوبہ کے فرد کو کیا جاتا ہے؟ اس بات کی تصدیق کرنے والی کون سی وجہ ہے؟ کسی فرد کو اسی کے صوبے میں بحیثیت گورنر مقرر نہ کرنےکا رواج ہے۔ ریاست کے مجلس مقننہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ ریاستی عاملہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ ایسا بھارت کے دستور میں نافذ ہے۔ 12 / 30پستانیہ، حیوانات میں درج ذیل میں سے کون سی خصوصیات پائی نہیں جاتی؟ (2014) یہ حیوانات سرد خون کے نہیں ہوتے۔ ان حیوانات کے جسم پر بال نہیں ہوتے ۔ ارگرد کے ماحول کے موافق ہوتے ہیں۔ یہ حیوانات جسمانی درجہ حرارت پر قابو رکھ نہیں سکتے۔ 13 / 30جب خوردنی تیل چربی میں تبدیل ہوتا ہے تب درج ذیل میں سے کون سا عمل انجام پاتا ہے ؟ (2014) تعاملی اجزاء آکسیجن حاصل کرتے ہیں۔ ہائیڈروجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ متعاملیت تعاملی اجزاء آکسائیڈ میں تبدیل ہوتے ہیں۔ آکسیجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ 14 / 30درج ذیل متبادل میں سے کون سی مثال احمال حرارت کی نہیں ہے؟ (2014) قندیل کی ،لو، جلتے ہی رہنا ۔ شمسی حرارت کا کرہ ارض تک پہنچنا ۔ چولہے پر رکھے ہوئے پانی کا گرم ہونا۔ سطح سمندر سے زمین کی جانب کھاری ہواوں کا بہنا۔ 15 / 30انسانی ارتقاء میں سیدھی ہڈی والا انسان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2013) ہوموسپین ایپ چمپانزی ہومواریکٹس 16 / 30اے کنول کا پھول صبح کھلتا ہے۔ جب کہ گل شب بو رات کو کھلتے ہیں۔ یہ نباتات کی کس قسم کی حرکت ہے؟ (2014) غیر انحصاری حرکت آبی رغبتی حرکت کیمیائی رغبتی حرکت ثقلی رغبتی حرکت 17 / 30قطب الدین بیک کے دور میں دہلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعمیر کا آغاز ہوا؟ (2014) قطب مینار گول گنبد تاج محل لال قلعہ 18 / 30راجیہ وگیان شکشن سنستھا ادارہ کہاں ہے؟(2013) اورنگ آباد ممبئی ناگپور پونے 19 / 30ہماری ریاست میں کون سی ندی مشرق سے مغرب کی جانب بہتی ہے؟ (2014) تاپتی کرشنا گوداوری بھیما 20 / 30بھوشن کمپیوٹر انجیئنر،منیشا معلمہ ،ملند گھریلو صنعت کار اور منالی ۔مرغ بانی کی صنعت کا ہے۔ اس معلومات کی روشنی میں درج ذیل میں سے ربعی درجہ پیشہ ور (پیشہ ور چوتھے درجے) کون ہے؟ (2014) منیشا ملند بھوشن منالی 21 / 30درج ذیل میں سے مناسب بیان۔/ بیانات منتخب کیجیے۔ (2014)1) ہیرے پر تیزب یا الکہی کا اثر نہیں ہوتا۔2) ہیرا یہ کاربن کی غیر قلمی شکل ہے۔ 1&2 غلط صرف 1 1&2 صحیح صرف 2 22 / 30عالمی یوم صحت کون سے دن منایا جاتاہے؟ (2013) اپریل 22 جون 10 اپریل 7 فروری 28 23 / 30پانی کے درجہ حرارت صفر درجہ سیلی ایس سے زیادہ بڑھانے سے درج ذیل متبادل میں سے کون سا اثر نمایا ں ہوگا؟ (2014) ابتداء سے آخر تک کثافت میں کم ہوگی۔ ابتداء میں اس کی کثافت کم ہوگی لیکن بعد میں بدرجہ زیادہ ہوگی ۔ ابتداء میں اس کی کثافت میں اضافہ ہوگا لیکن بعد میں بدرجہ کم ہوگا ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں اضافہ ہوگا۔ 24 / 30جوابی تعاون کا علان کرنے والے ذیل میں سے کون ہیں؟ (2013) پنڈت جواہر لال نہرو لوک مانیہ تلک دادا بھائی نوروجی مہاتما گاندھی 25 / 30مرکزی اقتدار والی ریاست آسام کی سرحد سے کل کتنی ریاستوں کی سرحدیں ملتی ہیں؟ (2013) نو دس آٹھ سات 26 / 30مہاراشڑ میں سب کم آبادی والا ضلع 2011 مردم شماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (2014) گونڈیا رتناگری چندرپور سندھ درگ 27 / 30ریاستی آئین کے مطابق تعلیم یہ مضمون کونسی فہرست میں شامل ہے؟ (2013) مخصوص فہرست مرکزی فہرست ریاستی فہرست مشترکہ فہرست 28 / 30ایلومینیم کے جوہر میں 13 پروٹون ،14 نیوٹرون اور 13 الیکڑون ہوتے ہیں تو ایلومینیم کا جوہری کمیت عددکتنا ہوگا؟ (2013) 40 13 26 27 29 / 30گرونانک نے جو نصیحتیں کیں اسے کیا کہتے ہیں؟ (2014) وید گرنتھ اشٹ ادھہائی ادی گرنتھ ارتھ گرنتھ 30 / 30ہم مرکز طریقے سے سائنس کے نصاب میں ذیل کے متبادل میں سے کون سا جز پہلے آئے گا؟ (2013) مادے کی خصوصیت ٹھوس مادوں کا مطالعہ مادے کی مخصوص خصوصیت مادے کی حالتیں :ٹھوس،مائع،گیس Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related