jumbo test Urdu join now

Spread the love

jumbo test Urdu join now maha tet 2021

تمام مستقبل کے اساتزہ کے لیے دعا گو ہوں کہ یہ ٹی ی ٹی آپ کے کامیاب گزرے ۔

ہمارے ٹی ی ٹی آن لائن ٹیسٹ سیریز کو آپ استعمال کر چکے ہیں ۔ اگر ابھی بھی نہیں کئیے تو ذیل میں دی ہوئی لنک پر کلک کرکے 30 ٹیسٹ 300 سوالات حل کریں ۔ انشا اللہ ضرور فائیدہ ہوگا۔

online test series urdu

ذیل میں جمبو ٹیسٹ کا شمار کیا گیا ہے۔

خصوصیات؛

سابقہ پرچوں پر مشتمل

اہم سوالات کا شمار

کم وقت میں زیادہ فائیدہ

بالکل مفت


maha tet /ctet Urdu telegram channelClick here/join now

2nd jumbo test

15

COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 MINUTS


Created by admintestdly

URDU tet/ctet

jumbo test series for urdu and marathi maha tet 2021

jumbo test 02 urdu

jumbo test no 02 

Urdu maha tet 2021

1 / 30

کیا حسن پایا ہے اس غریب نے ! جملے کی مناسبت سے لفظ ‘کیا’ سے کس بات کی وضاحت ہوتی ہے؟ (2018)

2 / 30

درج ذیل میں کون سا متبادل اسم کیفیت کی شناخت کرتا ہے ؟ (2017) 

3 / 30

رباعی میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟ (2017) 

4 / 30

سیرت عائشہ کس کی تصنیف ہے؟ (2017)

5 / 30

ماں مسکرائی یہ جملہ فعل کی کون سی قسم ہے ؟ (2018)

6 / 30

تھوڑا دودھ ، تھوڑی شکر، اور گلاس بھر پانی مل جائے تو فوراؑ  شربت بنادیں ـ (2018)

7 / 30

ایسا فعل جو اپنے فاعل کے ساتھ مل کر جملے کا پورا مطلب واضح کر دے اسے کیا کہتے ہیں ؟ (2017) 

8 / 30

حجاج کا واحد کیا ہے ؟ (2018 ) 

9 / 30

دفتر کی جمع دفاتر  ہے ویسے ہی مقبرہکی جمع کیا ہوگی؟    مقبرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

10 / 30

فرش ہو یا عرش ، ہستی ہو ، عدم ہوکچھ بھی ہو تم جہاں مل جائو گے وطن ہو جائے گا درج بالا شعر میں صنعت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟ (2017) 

11 / 30

وہ الفاظ جن سے خیرت ، خوشی ، غم ،خطاب ، غصہ یا خوف اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے- کیا کہلاتا ہے؟ (2018)

12 / 30

حروف تہجی میں کل کتنے حروف ہوتے ہیں ؟ (2018) 

13 / 30

صدیق : لقب    

غالب :    ؟ 

14 / 30

بچنے کی کوشش کرنا کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟ (2018)

15 / 30

فوج ، قوس ، خوف ان الفاظ کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کونسا متبادل صحیح ہوگا؟ (2017)

16 / 30

درج ذیل میں سے کون سے رباعی کا موجد کون ہے ؟ (2017) 

17 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل ” امریہ جملہ ” کی تعریف بیان کرتا ہے؟ (2018)

18 / 30

درج ذیل میں سے کون شاعر غالب کے ہم عصر نہیں ؟ (2017) 

19 / 30

جس جملے میں بیک وقت دو فعل استعمال کیے جاتے ہیں – اسے فعل کی کونسی قسم کہتے ہیں ؟ (2017) 

20 / 30

سوال کرنے والے کو سائل کہتےہیں – جس سے سوال کیا جاتااسے کیا کہتے ہیں ؟ (2017)

21 / 30

دو یا دو سے زائد الفاظ کا مجموعہ جس کے لغوی معنی کی بجائے مجازی یا غیر حقیقی معنی خاطر میں لایا جاتا ہے کیا کہلاتا ہے ؟ (2017)

22 / 30

خیال ، الزام ، تعلیم ان الفاظ کے آخر میں ” ات ” لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی ہوگی ؟ (2018)

23 / 30

درج ذیل میں سے کونسے متبادل کے وزن کو رباعی کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ؟ (2018) 

24 / 30

ڈرامہ نگار  ـ ڈرامہ لکھنے والا

کالم نگار  – ؟ 

25 / 30

وحدت کی لے سے کیا مراد ہے ؟ (2017)

26 / 30

کچھ تو خیال کیجیے کہ میں نے کس قدر محنت کی ہے جملے کی قسم پہچانیےـ(2018)

27 / 30

شہر تو میرے ساتھ چل کس کی تصنیف ہے ؟ (2018) 

28 / 30

جس فعل سے ٹھیک ٹھیک پتہ نہ چلے کہ وہ زمانہ حال کاہے یا مستقبل کا ہےوہ کیا کہلاتا ہے ؟ (2017) 

29 / 30

درج ذیل میں سے کون سا شاعر ترقی پسند تحریک  سے وابستہ تھا؟ (2018)

30 / 30

خطبات احمدیہ کے مصنف کون تھے ؟ (2017)

Your score is

The average score is 44%

0%

1st jumbo test urdu

14

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


Created by admintestdly

URDU tet/ctet

jumbo test series for urdu and marathi maha tet 2021

jumbo test 01 urdu

30 imp question 

1 / 30

اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟

2 / 30

فی الواقع حقیقت کیا ہے؟

(Virtual Reality)

3 / 30

ہندوستان میں زبان سے متعلق تعلیمی پالیسی کو کہا جاتا ہے

4 / 30

“بچہ تو چاند ہے” اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟

5 / 30

ایک شخص سینما ہال میں اور آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور آپ اسے موبائل پر بات کرنے کے لئے منع کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب کیجئے کہ آپ اسے کس طرح درخواست کریں گے؟

6 / 30

الفاظ کا وہ مجموعہ جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہ ہو کر مجازی یا مرادی معنی میں استعمال ہو تو اس کو اصطلاح میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌‌ کہتے ہیں:

7 / 30

“کاذب” کا متضاد لفظ کیاہے ؟

8 / 30

“آئینہ میں بال آنا” محاورے کا کیا مطلب ہے؟

9 / 30

بنیادی تعلیم کے خیال کا موجد کون ہے؟

10 / 30

تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11 / 30

تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12 / 30

غالب کی غزل کے اس مطالعے میں ردیف کی نشاندہی کیجئے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟

13 / 30

ایک پرائمری ٹیچر طالب علموں کی سننے کی مہارتوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتی ہے

14 / 30

“غیر لفظی ترسیل” ہو گی” :

15 / 30

آموزش کا سفر آسان سے پیچیدہ کی طرف ہوتا ہے۔اگر کسی طالب علم نے کسی وجہ سے بنیادی باتیں نہیں سیکھی ہیں، تو اس کے لئے ہونی چاہیے

16 / 30

آپ ریل میں سفر کر رہے ہیں آپ کے ساتھ دوسرے مسافر کی سیٹ کھڑکی کے پاس ہے اور آپ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں، آپ اس سے کھڑکی بند کرنے کی گزارش کیسے کریں گے ?

17 / 30

پہلی جماعت کا ایک استاد ہر روز اپنے طلبا کو تصویری کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ کتاب کا موضوع، مصنف کا نام اور کتاب کے آگے اور پیچھے کے صفحات پڑھ کر سناتا ہے اور اس پر بات چیت کرتا ہے۔ اس طرح وہ خواندگی کے کس اہم پہلو کو اجاگر کر رہا ہوتا ہے ؟

18 / 30

ان میں سے کون سا ناول پر یم چند کا نہیں ہے؟

19 / 30

جب ایک طالب علم کو زمانے کی قسموں کو سمجھنے میں دشواری ہو تو اس کا تدارک کیسے کریں گے؟

20 / 30

اردو زبان میں دوسری زبانوں (سنسکرت ، عربی ، فارسی ، ترکی وغیرہ) کے الفاظ بخوبی استعمال ہوتے ہیں۔ اس سے اردو زبان کی کس خصوصیت کا علم ہوتا ہے ؟

21 / 30

شاہ جہاں نے اردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا؟

22 / 30

استاد مختلف جسمانی حرکات و سکنات ، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور دوسری حرکات و سکنات کا استعمال کرتا ہے تا کہ آموزگاروں کو متوجہ کرنے اور توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ کس طرح کی مہارت ہے ؟

23 / 30

مثنوی ‘شاہنامہ اسلام’ کس نے لکھی؟

24 / 30

اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس شاعر کو حاصل ہے؟

25 / 30

اس ریڈنگ ٹیسٹ میں آپ کس طرح نمبر دیں گے ؟سوال : دھرم شالہ کہاں واقع ہے ؟

جواب 1 : ہماچل پردیش میں جواب 2 : دھرم شالہ ہماچل پردیش میں واقع ہے۔

26 / 30

طالب علموں کو زبان کی کلاس میں ادب فراہم کیا جاتا ہے ؟

27 / 30

کس طریقے تدریس میں طلبہ کی فطری صلاحیتوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے؟

28 / 30

تدریس کا ایسا طریقہ کار جس سے کمزور طلبہ زبان دانی کی مہارت میں اپنے ساتھیوں کے برابر آ سکیں ، کہلاتا ہے:

29 / 30

…….نوم چومسکی کا ماننا ہے کہ بچوں کو زبان میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے 

30 / 30

“دائرہ” کی جمع کیا ہے؟

Your score is

The average score is 67%

0%

online preparation for maha tet Marathi and Urdu

subjectUrdu
first languageClick here
mathClick here
science/EVSClick here
ENGLISHClick here
social studiesClick here
child pedagogyClick here

Maha TET will be held on October 30, 2021

1 thought on “jumbo test Urdu join now”

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024