jumbo test social studies join now

jumbo test social studies join now maha tet 2021

تمام مستقبل کے اساتزہ کے لیے دعا گو ہوں کہ یہ ٹی ی ٹی آپ کےلیے کامیاب گزرے ۔

ہمارے ٹی ی ٹی آن لائن ٹیسٹ سیریز کو آپ استعمال کر چکے ہیں ۔ اگر ابھی بھی نہیں کئیے تو ذیل میں دی ہوئی لنک پر کلک کرکے 30 ٹیسٹ 300 سوالات حل کریں ۔ انشا اللہ ضرور فائیدہ ہوگا۔

online test series social studies

ذیل میں جمبو ٹیسٹ کا شمار کیا گیا ہے۔

خصوصیات؛

سابقہ پرچوں پر مشتمل

اہم سوالات کا شمار

کم وقت میں زیادہ فائیدہ

بالکل مفت

jumbo test no 02

11

COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 MINUTS


Created by admintestdly

social studies

jumbo test social studies 02

1 / 30

ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) 

2 / 30

پیٹھن   :  سنت ایکناتھ   : نرسی  :  ؟  (2017)

3 / 30

ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018)

4 / 30

تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) 

5 / 30

یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ 

6 / 30

ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) 

7 / 30

ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) 

8 / 30

بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے  تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018)  

9 / 30

ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018)

10 / 30

انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017)

11 / 30

ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) 

12 / 30

شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) 

13 / 30

گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) 

14 / 30

ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) 

15 / 30

عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) 

الف) کم رقبہ کا کھیت                         (ب ) مشینوں کا محدود استعمال      (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال 

16 / 30

پنجی   : کارنول  :  : جیسلمیر :  ؟   

17 / 30

ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) 

18 / 30

ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018)

19 / 30

شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) 

20 / 30

انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) 

21 / 30

ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018)

22 / 30

دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) 

23 / 30

تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017)  

24 / 30

بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق  ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) 

25 / 30

ونڈکارنیہ کس  علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017)

26 / 30

کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) 

27 / 30

درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017)

28 / 30

فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل  میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) 

29 / 30

آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018)

30 / 30

مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی  ہے ؟ (2017) 

Your score is

The average score is 48%

0%

jumbo quiz no 01

6

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


Created by admintestdly

social studies

jumbo test social studies 01 urdu

jumbo test social studies 01 Urdu

1 / 30

کرہ ہوا میں بہت اونچائی پر کون سی گیس مضر شعاعوں کو زمین تک پہنچنے نہیں دیتی ہے؟

2 / 30

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کوکون سی آبنائے جوڑتی ہے؟

3 / 30

اماؤس سے پونم تک چاند کا دکھائی دینے والا حصہ روزانہ بلترتیب بڑھتا رہتا ہے؟اسے کیا کہیتے ہیں؟

4 / 30

زمین کی روزانہ گردش سے کیا بنتاہے؟

5 / 30

دنیا کے سات براعظموں کے درمیان کیا چیز حامل ہیں؟

6 / 30

رقبے کے لحاظ سے مہاراشٹر کا سب سے چھوٹا ضلع کون سا ہے؟

7 / 30

انسان ، چرند،پرند،نباتات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجزاہیں؟

8 / 30

کھارے پانی کا وہ زخیرہ جو تین جانب سے خشکی سےگھراہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

9 / 30

کس کیلنڑر میں ء355 دنوں کا ایک سال ہوتا ہے؟

10 / 30

تخلیقی اعتبار سے ذیل کی چٹانوں کی قسمیں نہیں ہیں؟

11 / 30

دنیا کے سات براعظموں کے درمیان کیا چیز حامل ہیں؟

12 / 30

زمین کے اپنے محور پر گھومنے کو کون سی گردش کہیتے ہیں؟

13 / 30

ذیل میں کون سا سمندر بحر اعظم نہیں ہے؟

14 / 30

کس پیمائش وقت میں مہینے ء29یا30 دنوں کے ہوتے ہیں؟

15 / 30

بھارتی قومی کیلنڑر میں سال کی ابتئدا کس تاریخ سے ہوتی ہے؟

16 / 30

دو بحیروں کو جوڑنے والے سمندری پانی کے تنگ حصے کو کیا کہیتے ہیں؟

17 / 30

بھارتی قومی کلینڑر کا پہلا مہینہ کون سا ہے؟

18 / 30

آسمان میں کس دن چاند مکمل طور پر گول دکھائی دیتا ہے؟

19 / 30

چٹانی کرہ کی گہرائی کتنی ہے؟

20 / 30

اسلامی تقویم  میں وقت کی پیمائش میںکس طرح کا استعمال کیا جاتا ہے؟

21 / 30

خشکی میں دور تک چلے گئے سمندر کے تنگ حصے کو کیا کہتے ہیں؟

22 / 30

بادل،پہاڑیہ بے جان ہیں، ان کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزامیں ہوتا ہے 

23 / 30

پانی کا سب سے زیادہ زخیرہ کس میں ہوتا ہے؟ 

24 / 30

زمین کے کرؑوں  میں پائے جانے والے جاندار مجموعی طور پر کیا بناتے ہیں؟

25 / 30

زمین کی مختلف قدرتی شکل اور مختلف قسم کی چٹانوں کا شمار کس کرے میں ہو تا ہے؟

26 / 30

تخلیقی اعتبار سے چٹانوں کی کتنی قسمیں ہیں؟

27 / 30

زمین کو اپنے طورپر ایک چکر پورا کرنے کیلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت لگتا ہے؟

28 / 30

زمین پر پھیلی  ہوئی مٹی اور اس کے نہیچے کی تہہ کو کیا کہہتے ہیں؟

29 / 30

سطح زمین سے قریب کی ہوا کیسی ہوتی ہے؟

30 / 30

سطح زمین سے تقریباً ء100 کلو میٹر کی گہرائی تک کے کو کیا کہتے ہیں؟

Your score is

The average score is 43%

0%


maha tet Urdu telegram channelClick here

online preparation for maha tet Marathi and Urdu

subjectUrdu
first languageClick here
mathClick here
science/EVSClick here
ENGLISHClick here
social studiesClick here
child pedagogyClick here

Maha TET will be held on October 30, 2021

Leave a Comment

10 question anser pickup line in hindi Maha TAIT Result 2023 will be live today रमजान मुबारक बैनर के साथ बधाई संदेश Cutoff, Merit List, Score Card, NEET PG Result 2023 Download Your PSTET 2023 Admit Card Instantly!
10 question anser pickup line in hindi Maha TAIT Result 2023 will be live today रमजान मुबारक बैनर के साथ बधाई संदेश Cutoff, Merit List, Score Card, NEET PG Result 2023 Download Your PSTET 2023 Admit Card Instantly!