jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 8 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شاہ جی شریف جی عادل شاہ شاہ جہاں 2 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ مراٹھا بھونسلے مالوہ جادھو 3 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ شریف جی مالوجی شاہ جی وٹھوجی 4 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ کونڈانا ستارا تورنا پونا 5 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ اومابائی مکتا بائی سُی بائی جیجابائی 6 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ شیو لکشمی ہنومان رام 7 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں 8 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ پن وڑی سوپا چاکن پونا واڑی 9 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ سینہہ گڈھ شیو گڈھ رائے گڑھ شیونیری 10 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ پیم گری تورنا دیو گڈھ راج گڈھ 11 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ ہمّت والے بے وفا محنتی بہادر 12 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ تیوری ناتھ مکتابائی سوپان دیو رام داس 13 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ اورنگ ذیب عادل شاہ اکبر اعظم شاہجہاں 14 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ کونڈانا رائے گڑھ شیونیری سینہہ گڈھ 15 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ پن وڑی ندی شیونیری ندی گرنا ندی موٹھا ندی 16 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ مراٹھی کنڑ سنسکرت موڑی 17 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ بھات وڑی آپس کی کھنڈدؔرے سوراج 18 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راون کنس ہنومان راکھش 19 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ رائے گڑھ احمد نگر ستارا پونا 20 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ عادل شاہ قطب شاہ نظام شاہ مغل شاہ 21 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بنگلور اوٹی میسور بیلگام 22 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ چیت پوش شراون پھا لگن 23 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ماولے بہادر اور دلیر کاشتکار فوجی 24 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ ایلورہ پانڈولینا ایلفنٹا اجنتا 25 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ لکھوجی جادھو مہادجی شندے باباجی بھونسلے وٹھوجی راجے 26 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ لکھوجی جادھو یادو مالوجی راجے بھونسلے مادھول گھورپڑے 27 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ مراٹھا عوام عادل شاہ قطب شاہ نظام شاہ 28 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے 29 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ جیجابائی داداجی کونڈدیو شاہ جی شیواجی 30 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ اودے بھان فرنگوجی مرارباجی وجے نگر Your score isThe average score is 33% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related