jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ قطب شاہ مراٹھا عوام عادل شاہ نظام شاہ 2 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ پونا واڑی چاکن پن وڑی سوپا 3 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بنگلور میسور اوٹی بیلگام 4 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ شیونیری سینہہ گڈھ رائے گڑھ شیو گڈھ 5 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ احمد نگر رائے گڑھ ستارا پونا 6 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ لکھوجی جادھو وٹھوجی راجے باباجی بھونسلے مہادجی شندے 7 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ جیجابائی شاہ جی شیواجی داداجی کونڈدیو 8 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ بہادر بے وفا محنتی ہمّت والے 9 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ اجنتا ایلورہ پانڈولینا ایلفنٹا 10 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی 11 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ کھنڈدؔرے سوراج آپس کی بھات وڑی 12 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ مکتابائی تیوری ناتھ سوپان دیو رام داس 13 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ بہادر اور دلیر کاشتکار فوجی ماولے 14 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ راج گڈھ پیم گری دیو گڈھ تورنا 15 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شاہ جی شاہ جہاں شریف جی عادل شاہ 16 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ اودے بھان مرارباجی وجے نگر فرنگوجی 17 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ ہنومان شیو رام لکشمی 18 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ مراٹھا جادھو مالوہ بھونسلے 19 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ لکھوجی جادھو مالوجی راجے بھونسلے مادھول گھورپڑے یادو 20 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ شیونیری ندی پن وڑی ندی موٹھا ندی گرنا ندی 21 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ اومابائی جیجابائی سُی بائی مکتا بائی 22 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ کنس راکھش ہنومان راون 23 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ سنسکرت موڑی مراٹھی کنڑ 24 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ شیونیری رائے گڑھ کونڈانا سینہہ گڈھ 25 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ چیت پوش شراون پھا لگن 26 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ تورنا ستارا پونا کونڈانا 27 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ اکبر اعظم اورنگ ذیب شاہجہاں عادل شاہ 28 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ وٹھوجی شاہ جی شریف جی مالوجی 29 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے 30 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ نظام شاہ قطب شاہ عادل شاہ مغل شاہ Your score isThe average score is 35% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related