jumbo quiz 06 social studies

Spread the love
5

COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes


Created by admintestdly

science/evs Urdu

jumbo quiz 06 social studies

سماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ

1 / 30

درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟

2 / 30

مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟

3 / 30

شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟

4 / 30

شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟

5 / 30

پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟

6 / 30

شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟

7 / 30

شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟

8 / 30

جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟

9 / 30

ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟

10 / 30

جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟

11 / 30

شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟

12 / 30

شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟

13 / 30

غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔

14 / 30

شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟

15 / 30

شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟

16 / 30

فتح خان  کس کا وزیر تھا؟

17 / 30

شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی  یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟

18 / 30

دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ  کی؟

19 / 30

شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟

20 / 30

داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟

21 / 30

پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟

22 / 30

درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟

23 / 30

ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟

24 / 30

شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟

25 / 30

شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟

26 / 30

درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟

27 / 30

درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟

28 / 30

شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟

29 / 30

گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟

30 / 30

گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟

Your score is

The average score is 57%

0%

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024