urdu jumbo quiz 01 maha tet 2025 November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 286 complete your quiz in 30 minutes Created by admintestdlyURDU tet/ctet urdu jumbo quiz 01 ctet 2025jumbo quiz urdu ctet 1 / 30اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟ A) تزک بابری B) دیوان خسرو C) آب حیات D) تزک جہانگیری 2 / 30استاد مختلف جسمانی حرکات و سکنات ، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور دوسری حرکات و سکنات کا استعمال کرتا ہے تا کہ آموزگاروں کو متوجہ کرنے اور توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ کس طرح کی مہارت ہے ؟ A) تقویت رسانی B) عملا"واضح کرنا C) ابتدائی تعارف D) محرکات میں تنوع 3 / 30پہلی جماعت کا ایک استاد ہر روز اپنے طلبا کو تصویری کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ کتاب کا موضوع، مصنف کا نام اور کتاب کے آگے اور پیچھے کے صفحات پڑھ کر سناتا ہے اور اس پر بات چیت کرتا ہے۔ اس طرح وہ خواندگی کے کس اہم پہلو کو اجاگر کر رہا ہوتا ہے ؟ A) چھپے ہوئے تصورات B) لفظوں کی پہچان C) حروف تہجی D) تفہیم 4 / 30“آئینہ میں بال آنا” محاورے کا کیا مطلب ہے؟ A) شک ہونا B) شرمسار ہو نا C) دشمنی میں مبتلا ہونا D) نقصان ہونا 5 / 30اس ریڈنگ ٹیسٹ میں آپ کس طرح نمبر دیں گے ؟سوال : دھرم شالہ کہاں واقع ہے ؟ جواب 1 : ہماچل پردیش میں جواب 2 : دھرم شالہ ہماچل پردیش میں واقع ہے۔ A) پہلے جواب کے لئے ایک نمبر اور دوسرے جواب کے لئے دو نمبر B) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر، پہلے جواب کے لئے صفر نمبر C) پہلے جواب کیلئے دو نمبر اور دوسرے جواب کے لئے بھی دو نمبر D) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر اور پہلے جوب کیلئے ڈیڑھ نمبر 6 / 30ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟ A) لاطنی B) جاپانی C) یونانی D) فارسی 7 / 30بنیادی تعلیم کے خیال کا موجد کون ہے؟ A) مولانا ابوالکلام آزاد B) پنڈت جواہر لعل نہرو C) مہاتما گاندھی D) ڈاکٹر ذاکر حسین 8 / 30آپ ریل میں سفر کر رہے ہیں آپ کے ساتھ دوسرے مسافر کی سیٹ کھڑکی کے پاس ہے اور آپ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں، آپ اس سے کھڑکی بند کرنے کی گزارش کیسے کریں گے ? A) کھڑکی بند کر دو B) برائے مہربانی کھڑکی بند کر دو C) کیا آپ کے لئے ممکن ہے کہ آپ کھڑکی بند کر دیں D) کیا آپ کھڑکی بند کرسکتے ہیں 9 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا B) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں C) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں D) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں 10 / 30ایک پرائمری ٹیچر طالب علموں کی سننے کی مہارتوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتی ہے A) وہ طلباء کو بار بار یہ یاد دلائے گی کہ وہ کیا سن رہے ہیں اس پر غور کریں۔ B) جب طلباء بول رہے ہوں تو وہ توجہ سے سنے گی C) خاص سننے کی سرگرمیوں کو روزمرہ کے معمول سے جوڑ کر D) طلباء سے انفرادی طور پر پڑھاتے ہوئے پوچھے گی کہ انھوں نے جو سنا اسے بتائیں 11 / 30اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس شاعر کو حاصل ہے؟ A) مصحفی B) قلی قطب شاہ C) میر تقی میر D) مرزا محمد رفیع سودا 12 / 30فی الواقع حقیقت کیا ہے؟(Virtual Reality) A) کمپیوٹر استعمال کرنے والا ایک جدید بصری آلہ B) ویڈیو ڈسک C) ٹیلی کانفرنسنگ D) ویڈیو کانفرنسنگ 13 / 30ہندوستان میں زبان سے متعلق تعلیمی پالیسی کو کہا جاتا ہے A) مادری زبان میں تعلیم B) حق تعلیم C) سہ لسانی فارمولہ D) کثیر لسانیات 14 / 30شاہ جہاں نے اردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا؟ A) ہندوی B) برج بھاشا C) ریختہ D) اردو معلیٰ 15 / 30الفاظ کا وہ مجموعہ جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہ ہو کر مجازی یا مرادی معنی میں استعمال ہو تو اس کو اصطلاح میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں: A) قول B) ضرب المثل C) کہاوت D) محاورہ 16 / 30اردو زبان میں دوسری زبانوں (سنسکرت ، عربی ، فارسی ، ترکی وغیرہ) کے الفاظ بخوبی استعمال ہوتے ہیں۔ اس سے اردو زبان کی کس خصوصیت کا علم ہوتا ہے ؟ A) ربط کلام ، متن B) جلد قبولیت C) غیر لچیلا پن D) لچیلا پن 17 / 30“بچہ تو چاند ہے” اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟ A) تلمیح B) مجاز مرسل C) استعارہ D) تشبیہ 18 / 30تدریس کا ایسا طریقہ کار جس سے کمزور طلبہ زبان دانی کی مہارت میں اپنے ساتھیوں کے برابر آ سکیں ، کہلاتا ہے: A) تخلیص کاری B) نظر ثانی C) ترتیب نو D) باز مداخلت 19 / 30غالب کی غزل کے اس مطالعے میں ردیف کی نشاندہی کیجئے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟ A) دل ناداں B) ہوا ، دوا C) کیا ہے D) درد 20 / 30“غیر لفظی ترسیل” ہو گی” : A) چھپے ہوئے الفاظ B) حرکات و سکنات C) بولے جانے والے الفاظ D) اعداد 21 / 30جب ایک طالب علم کو زمانے کی قسموں کو سمجھنے میں دشواری ہو تو اس کا تدارک کیسے کریں گے؟ A) مختلف جملوں کی مشق کرنے کے مواقع فراہم کرنا B) طلباء کو کلاس روم کے باہر بھی جملوں کی ساخت کی بنیاد پر مشق کروانا C) اصل زندگی کے مختلف حالات کی مدد سے مشق کرنا D) طلبہ کو جملے بنائیں اور ٹیچر ان کی اس سرگرمی میں مدد کرے 22 / 30طالب علموں کو زبان کی کلاس میں ادب فراہم کیا جاتا ہے ؟ A) کوئی تہذیبی واقفیت فراہم نہیں ہوتی B) اردو کے قدیم طرز کی اسالیب C) موجودہ مشکل الفاظ D) زبان کی مستند رنگا رنگی کو پیش کیا جاتا ہے 23 / 30“کاذب” کا متضاد لفظ کیاہے ؟ A) جہل B) صادق C) صاف شفاف D) اجلا 24 / 30کس طریقے تدریس میں طلبہ کی فطری صلاحیتوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے؟ A) ترکیبی B) استقرائی C) تحلیلی D) منصوبی 25 / 30اماؤس سے پونم تک چاند کا دکھائی دینے والا حصہ روزانہ بلترتیب بڑھتا رہتا ہے؟اسے کیا کہیتے ہیں؟ A) اماؤس B) متناقص النور C) متزائدالنور D) پونم 26 / 30ایک شخص سینما ہال میں اور آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور آپ اسے موبائل پر بات کرنے کے لئے منع کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب کیجئے کہ آپ اسے کس طرح درخواست کریں گے؟ A) مہربانی کرکے کیا آپ اپنا فون بند نہیں کر سکتے B) زور سے بولنا بند کرو C) کیا آپ کے لئے ممکن ہوگا کہ اس موبائل کو یہاں استعمال نہ کریں D) مہربانی کرکے موبائل کا استعمال تھیٹر میں نہ کریں 27 / 30ان میں سے کون سا ناول پر یم چند کا نہیں ہے؟ A) میدان عمل B) گوشہ عافیت C) اسرار معاہد D) خدا کی بستی 28 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں B) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا C) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں D) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں 29 / 30وائی گوٹسکی کے نظریہ پر مبنی تعمیر پسند کلاس روم میں زیادہ تجربہ کار استادآموزگار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فراہم کرنے میں ایک رہنما کا فریضہ انجام دیتا ہے۔ A) سوال پوچھنے کا ،وقع B) ترغیب C) کسی نظریہ کا تعارف D) عدم توازن کو جاننےکا موقع 30 / 30“دائرہ” کی جمع کیا ہے؟ A) دائریں B) تینوں بھی C) دائرے D) دوائر Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related