jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 5 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ رام شیو لکشمی ہنومان 2 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ گرنا ندی موٹھا ندی پن وڑی ندی شیونیری ندی 3 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ عادل شاہ شاہجہاں اکبر اعظم اورنگ ذیب 4 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ بے وفا بہادر ہمّت والے محنتی 5 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ فوجی ماولے بہادر اور دلیر کاشتکار 6 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شاہ جہاں شاہ جی عادل شاہ شریف جی 7 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ پھا لگن چیت پوش شراون 8 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ تورنا پیم گری دیو گڈھ راج گڈھ 9 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ ہنومان راون راکھش کنس 10 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے 11 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ بھونسلے جادھو مراٹھا مالوہ 12 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ نظام شاہ قطب شاہ عادل شاہ مراٹھا عوام 13 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ سوپان دیو تیوری ناتھ مکتابائی رام داس 14 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ جیجابائی شیواجی شاہ جی داداجی کونڈدیو 15 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ میسور اوٹی بنگلور بیلگام 16 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ موڑی مراٹھی سنسکرت کنڑ 17 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ وٹھوجی راجے باباجی بھونسلے لکھوجی جادھو مہادجی شندے 18 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ رائے گڑھ شیونیری سینہہ گڈھ کونڈانا 19 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ بھات وڑی کھنڈدؔرے آپس کی سوراج 20 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ چاکن سوپا پن وڑی پونا واڑی 21 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ کونڈانا تورنا پونا ستارا 22 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ سینہہ گڈھ رائے گڑھ شیو گڈھ شیونیری 23 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ اومابائی مکتا بائی جیجابائی سُی بائی 24 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ اودے بھان مرارباجی فرنگوجی وجے نگر 25 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ وٹھوجی شریف جی مالوجی شاہ جی 26 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ ایلفنٹا پانڈولینا ایلورہ اجنتا 27 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ ستارا احمد نگر پونا رائے گڑھ 28 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی 29 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ یادو مادھول گھورپڑے لکھوجی جادھو مالوجی راجے بھونسلے 30 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ قطب شاہ مغل شاہ عادل شاہ نظام شاہ Your score isThe average score is 29% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related