jumbo quiz 05 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 05 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013) زیادہ ہوتی نصف گنا ہوتی بہت کم ہوتی مساوی ہوتی 2 / 30شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟ مدھول کے گھورپڑے پھلٹن کے نائیک نمباکر ایلورا کے بھونسلے جاولے کے مورے 3 / 30افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟ احمد نگر وائی بیجاپور سوپا 4 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بنگلور اوٹی بیلگام میسور 5 / 30انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟ (2013) 20 14 32 28 6 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ماولے بہادر اور دلیر فوجی کاشتکار 7 / 30اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013) گریفائیٹ جست نکل کتھیل 8 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ پونا تورنا ستارا کونڈانا 9 / 30شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟ ہنومان جی کے مندر رائے ریشور کے مندر شیو رائے کے مندر رام چندر مندر 10 / 30۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟ ء1627 ء1665 ء1637 ء1645 11 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ موڑی مراٹھی سنسکرت کنڑ 12 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ پونا واڑی سوپا چاکن پن وڑی 13 / 30“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو” یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟ شاہ جی جیجابائی شیواجی رائے ریشور 14 / 30ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013) چیل دیمک سانپ چمگادڑ 15 / 30گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔ (2013) شہد کی مکھی کی چھتے کی نگرانی کےلیے کیڑوں کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے کیڑوں پہ قابوپانے کے لیے ریشم کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے 16 / 30شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟ مراٹھی فارسی کنڑ سنسکرت 17 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ چیت پوش پھا لگن شراون 18 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ موٹھا ندی شیونیری ندی پن وڑی ندی گرنا ندی 19 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ ہنومان راون کنس راکھش 20 / 30پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013) لوہے،نکل نکل، جست تانبہ،لوہا جست،تانبہ 21 / 30شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیواجی کی حکومت کا قیام ماولوں کا راج قائم کرنا ہندوی سوراج کا قیام مراٹھا حکومت کا قیام 22 / 30” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟ داداجی کونڈدیونے شاہ جی نے جیجابائی ماولے لڑکوں نے 23 / 30ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013) کتا شترمرغ گھریلومکھی ہاتھی 24 / 30شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟ گھوڑدوڑ پہاڑوں اور گھاٹیوں میں راستے کی تلاش دیشمکھ وطن داروں سے لڑائی تلواربازی 25 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ داداجی کونڈدیو شاہ جی شیواجی جیجابائی 26 / 30شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟ یسوبائی سُی بائی سیتابائی کملا بائی 27 / 30جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟ عادل شاہ مغل بادشاہ نظام شاہ قطب شاہ 28 / 30رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟ پونہ کے شمال مشرق میں پونہ کے جنوبمشرق میں پونہ کے جنوب مغرب پونہ کے شمال مغرب 29 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ عادل شاہ مغل شاہ نظام شاہ قطب شاہ 30 / 30ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟ پٹیل بھونسلے دیشمکھ ماولے Your score isThe average score is 30% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related