jumbo quiz 05 social studies

Spread the love
10

COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes


Created by admintestdly

science/evs Urdu

jumbo quiz 05 social studies

سماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ

1 / 30

جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013)

2 / 30

ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟

3 / 30

شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 / 30

جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟

5 / 30

جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟

6 / 30

” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟

7 / 30

داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟

8 / 30

پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟

9 / 30

افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟

10 / 30

شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟

11 / 30

درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟

12 / 30

ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013)

13 / 30

پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟

14 / 30

پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013)

15 / 30

گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔  (2013)

16 / 30

شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟

17 / 30

فتح خان  کس کا وزیر تھا؟

18 / 30

شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟

19 / 30

شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟

20 / 30

“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو”  یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟

21 / 30

ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013)

22 / 30

شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟

23 / 30

ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟

24 / 30

شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟

25 / 30

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟

26 / 30

شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟

27 / 30

اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013)

28 / 30

انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟  (2013)

29 / 30

رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟

30 / 30

شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟

Your score is

The average score is 53%

0%

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024