jumbo quiz 05 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 05 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟ کنڑ مراٹھی سنسکرت فارسی 2 / 30افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟ سوپا احمد نگر وائی بیجاپور 3 / 30شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟ شیو رائے کے مندر رام چندر مندر رائے ریشور کے مندر ہنومان جی کے مندر 4 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ پن وڑی چاکن پونا واڑی سوپا 5 / 30جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟ مغل بادشاہ عادل شاہ نظام شاہ قطب شاہ 6 / 30ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013) چیل چمگادڑ سانپ دیمک 7 / 30شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟ پہاڑوں اور گھاٹیوں میں راستے کی تلاش دیشمکھ وطن داروں سے لڑائی گھوڑدوڑ تلواربازی 8 / 30شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مراٹھا حکومت کا قیام ماولوں کا راج قائم کرنا ہندوی سوراج کا قیام شیواجی کی حکومت کا قیام 9 / 30ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟ بھونسلے دیشمکھ ماولے پٹیل 10 / 30اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013) نکل کتھیل جست گریفائیٹ 11 / 30پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013) تانبہ،لوہا جست،تانبہ لوہے،نکل نکل، جست 12 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ماولے بہادر اور دلیر فوجی کاشتکار 13 / 30جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013) مساوی ہوتی بہت کم ہوتی نصف گنا ہوتی زیادہ ہوتی 14 / 30” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟ شاہ جی نے داداجی کونڈدیونے جیجابائی ماولے لڑکوں نے 15 / 30۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟ ء1665 ء1627 ء1637 ء1645 16 / 30گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔ (2013) شہد کی مکھی کی چھتے کی نگرانی کےلیے ریشم کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے کیڑوں کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے کیڑوں پہ قابوپانے کے لیے 17 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ شاہ جی داداجی کونڈدیو شیواجی جیجابائی 18 / 30ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013) ہاتھی شترمرغ کتا گھریلومکھی 19 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ شراون پھا لگن پوش چیت 20 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ گرنا ندی شیونیری ندی پن وڑی ندی موٹھا ندی 21 / 30رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟ پونہ کے شمال مغرب پونہ کے جنوبمشرق میں پونہ کے جنوب مغرب پونہ کے شمال مشرق میں 22 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ نظام شاہ مغل شاہ قطب شاہ عادل شاہ 23 / 30انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟ (2013) 28 32 20 14 24 / 30شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟ سیتابائی یسوبائی کملا بائی سُی بائی 25 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ ستارا کونڈانا پونا تورنا 26 / 30شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟ مدھول کے گھورپڑے جاولے کے مورے ایلورا کے بھونسلے پھلٹن کے نائیک نمباکر 27 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ سنسکرت مراٹھی کنڑ موڑی 28 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بیلگام میسور اوٹی بنگلور 29 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راون راکھش کنس ہنومان 30 / 30“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو” یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟ جیجابائی شاہ جی شیواجی رائے ریشور Your score isThe average score is 30% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related