jumbo quiz 04 social studies November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 3 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 04 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30پستانیہ، حیوانات میں درج ذیل میں سے کون سی خصوصیات پائی نہیں جاتی؟ (2014) ان حیوانات کے جسم پر بال نہیں ہوتے ۔ یہ حیوانات سرد خون کے نہیں ہوتے۔ یہ حیوانات جسمانی درجہ حرارت پر قابو رکھ نہیں سکتے۔ ارگرد کے ماحول کے موافق ہوتے ہیں۔ 2 / 30آزاد ہند فوج کا نشان کیا ہے؟ (2014) اڑان بھرتا ہوا عقاب حملہ کرتا ہوا شیر جلتی مشعل چرخے کی تصویر 3 / 30بھارت کے سرکاری مہر پر درج ذیل میں سے کن حیوانات / حیوان کی تصویر کنندہ ہے؟ (2014)1) گھوڑا 2) شیر3) بیل 1&2&3 1&2 1 1& 3 4 / 30صدریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے ؟ (2013) ملک کے حقیقی اعلیٰ ملک کی پہلے شہری مرکزی حکومت کے اعلیٰ کا رکن ملک کے آئینی اعلیٰ 5 / 30درج ذیل متبادل میں غیر مناسب متبادل کی شناخت کیجیے؟ (2014) ہارمون کا خون میں ملنا، کھانسنا یہ غیر ارادی اعمال ہیں۔ افعال منکعسہ ہی غیر ارادی اعمال نہیں ہیں۔ کسی گرم شئے کو چھوتے ہیں ہاتھ ہٹا دیا جاتا ہے۔ یہ عمل غیر ارادی ہے۔ نوک دار شئے کے چھبتے ہی زبان سے دردناک الفاظ ادا ہونا یہ افعال منعکسہ ہے۔ 6 / 30ذیل کے ارکان کا مساوی تعلق پہچان کر سوال حل کیجئے؟ (2013) مشرقی باندرہ : ؟ : : علی باغ : رائے گڑھ ممبئی مضافات ممبئی شہر تھانہ تھانہ مضافات 7 / 30سوراج کے دشمن اور ان کے خلاف جدوجہد کرنے والے خود دار شخصیتوں کی مناسب جوڑی ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2014) دولت خان- مرار باجی سدی مسعود- باجی پرتھو دیشپانڈے شائستہ خان- فرنکوجی سالار بہلوں خان- پرتاب راو گجر 8 / 30(2014)کسی صوبے کا گورنر کا تقریر کسی دیگر صوبہ کے فرد کو کیا جاتا ہے؟ اس بات کی تصدیق کرنے والی کون سی وجہ ہے؟ ریاست کے مجلس مقننہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ ریاستی عاملہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ کسی فرد کو اسی کے صوبے میں بحیثیت گورنر مقرر نہ کرنےکا رواج ہے۔ ایسا بھارت کے دستور میں نافذ ہے۔ 9 / 30درج ذیل میں سے مناسب بیان۔/ بیانات منتخب کیجیے۔ (2014)1) ہیرے پر تیزب یا الکہی کا اثر نہیں ہوتا۔2) ہیرا یہ کاربن کی غیر قلمی شکل ہے۔ صرف 1 صرف 2 1&2 غلط 1&2 صحیح 10 / 30جب خوردنی تیل چربی میں تبدیل ہوتا ہے تب درج ذیل میں سے کون سا عمل انجام پاتا ہے ؟ (2014) متعاملیت تعاملی اجزاء آکسائیڈ میں تبدیل ہوتے ہیں۔ ہائیڈروجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ تعاملی اجزاء آکسیجن حاصل کرتے ہیں۔ آکسیجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ 11 / 30درج ذیل میں سے برقی بلب کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کنسا ہے؟ (2014) برقی بلب میں لچھے کا نقطہ پگھلاوء کم ہوتا ہے۔ برقی بلب میں آکسیجن ہونے کی وجہ سے وہ جلتے ہی رہتا ہے اور روشنی ہوتی ہے۔ نائیٹروجن اور آرگن کی وجہ سے بلب میں موجود لحھچے کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ انجماد کم ہوتا ہے۔ 12 / 30جوابی تعاون کا علان کرنے والے ذیل میں سے کون ہیں؟ (2013) مہاتما گاندھی پنڈت جواہر لال نہرو لوک مانیہ تلک دادا بھائی نوروجی 13 / 30عالمی یوم صحت کون سے دن منایا جاتاہے؟ (2013) فروری 28 جون 10 اپریل 7 اپریل 22 14 / 30ہم مرکز طریقے سے سائنس کے نصاب میں ذیل کے متبادل میں سے کون سا جز پہلے آئے گا؟ (2013) مادے کی مخصوص خصوصیت مادے کی حالتیں :ٹھوس،مائع،گیس ٹھوس مادوں کا مطالعہ مادے کی خصوصیت 15 / 30اے کنول کا پھول صبح کھلتا ہے۔ جب کہ گل شب بو رات کو کھلتے ہیں۔ یہ نباتات کی کس قسم کی حرکت ہے؟ (2014) کیمیائی رغبتی حرکت غیر انحصاری حرکت آبی رغبتی حرکت ثقلی رغبتی حرکت 16 / 30مہاراشڑ میں سب کم آبادی والا ضلع 2011 مردم شماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (2014) سندھ درگ رتناگری گونڈیا چندرپور 17 / 30مرکزی اقتدار والی ریاست آسام کی سرحد سے کل کتنی ریاستوں کی سرحدیں ملتی ہیں؟ (2013) سات نو دس آٹھ 18 / 30ہماری ریاست میں کون سی ندی مشرق سے مغرب کی جانب بہتی ہے؟ (2014) کرشنا گوداوری تاپتی بھیما 19 / 30راجیہ وگیان شکشن سنستھا ادارہ کہاں ہے؟(2013) اورنگ آباد پونے ممبئی ناگپور 20 / 30درج ذیل متبادل میں سے کون سی مثال احمال حرارت کی نہیں ہے؟ (2014) چولہے پر رکھے ہوئے پانی کا گرم ہونا۔ قندیل کی ،لو، جلتے ہی رہنا ۔ شمسی حرارت کا کرہ ارض تک پہنچنا ۔ سطح سمندر سے زمین کی جانب کھاری ہواوں کا بہنا۔ 21 / 30ذیل کے متبادلات میں کون سے میٹھے پانی کی جھیل نہیں؟ (2013) کولیرو وولر کیاتسم سابر 22 / 30نباتات کا کون سا فاسد مادہّ انسانی زندگی کے لیے مفید ہے؟ (2014) گلڈی ایفائیڈس نیل گری کا تیل کیلشیم آکزلیٹ 23 / 30انسانی ارتقاء میں سیدھی ہڈی والا انسان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2013) چمپانزی ہومواریکٹس ایپ ہوموسپین 24 / 30ایلومینیم کے جوہر میں 13 پروٹون ،14 نیوٹرون اور 13 الیکڑون ہوتے ہیں تو ایلومینیم کا جوہری کمیت عددکتنا ہوگا؟ (2013) 13 40 27 26 25 / 30گرونانک نے جو نصیحتیں کیں اسے کیا کہتے ہیں؟ (2014) ارتھ گرنتھ وید گرنتھ ادی گرنتھ اشٹ ادھہائی 26 / 30بھوشن کمپیوٹر انجیئنر،منیشا معلمہ ،ملند گھریلو صنعت کار اور منالی ۔مرغ بانی کی صنعت کا ہے۔ اس معلومات کی روشنی میں درج ذیل میں سے ربعی درجہ پیشہ ور (پیشہ ور چوتھے درجے) کون ہے؟ (2014) منالی منیشا ملند بھوشن 27 / 30قدرتاً کو ڑا کرکٹ کی چیزوں کی تحلیل کے لیے درکار وقت کے مدنظر زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم وقت درکار وقت کے لحاظ سے مناسب جوڑی منتخب کیجیے۔ (2014) تھرما کول۔ چمڑے کے جوتے تھرمل کول ۔لکڑی پلاسٹک۔ چمڑے کے جوتے پلاسٹک ۔لکڑی 28 / 30پانی کے درجہ حرارت صفر درجہ سیلی ایس سے زیادہ بڑھانے سے درج ذیل متبادل میں سے کون سا اثر نمایا ں ہوگا؟ (2014) ابتداء میں اس کی کثافت میں اضافہ ہوگا لیکن بعد میں بدرجہ کم ہوگا ۔ ابتداء میں اس کی کثافت کم ہوگی لیکن بعد میں بدرجہ زیادہ ہوگی ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں اضافہ ہوگا۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں کم ہوگی۔ 29 / 30ریاستی آئین کے مطابق تعلیم یہ مضمون کونسی فہرست میں شامل ہے؟ (2013) ریاستی فہرست مخصوص فہرست مرکزی فہرست مشترکہ فہرست 30 / 30قطب الدین بیک کے دور میں دہلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعمیر کا آغاز ہوا؟ (2014) گول گنبد تاج محل لال قلعہ قطب مینار Your score isThe average score is 63% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related