jumbo quiz 04 social studies November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 2 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 04 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30نباتات کا کون سا فاسد مادہّ انسانی زندگی کے لیے مفید ہے؟ (2014) گلڈی ایفائیڈس کیلشیم آکزلیٹ نیل گری کا تیل 2 / 30مرکزی اقتدار والی ریاست آسام کی سرحد سے کل کتنی ریاستوں کی سرحدیں ملتی ہیں؟ (2013) سات دس نو آٹھ 3 / 30ہم مرکز طریقے سے سائنس کے نصاب میں ذیل کے متبادل میں سے کون سا جز پہلے آئے گا؟ (2013) مادے کی حالتیں :ٹھوس،مائع،گیس ٹھوس مادوں کا مطالعہ مادے کی مخصوص خصوصیت مادے کی خصوصیت 4 / 30ہماری ریاست میں کون سی ندی مشرق سے مغرب کی جانب بہتی ہے؟ (2014) بھیما کرشنا گوداوری تاپتی 5 / 30گرونانک نے جو نصیحتیں کیں اسے کیا کہتے ہیں؟ (2014) اشٹ ادھہائی وید گرنتھ ارتھ گرنتھ ادی گرنتھ 6 / 30درج ذیل میں سے برقی بلب کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کنسا ہے؟ (2014) برقی بلب میں آکسیجن ہونے کی وجہ سے وہ جلتے ہی رہتا ہے اور روشنی ہوتی ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ انجماد کم ہوتا ہے۔ برقی بلب میں لچھے کا نقطہ پگھلاوء کم ہوتا ہے۔ نائیٹروجن اور آرگن کی وجہ سے بلب میں موجود لحھچے کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ 7 / 30درج ذیل میں سے مناسب بیان۔/ بیانات منتخب کیجیے۔ (2014)1) ہیرے پر تیزب یا الکہی کا اثر نہیں ہوتا۔2) ہیرا یہ کاربن کی غیر قلمی شکل ہے۔ صرف 2 1&2 صحیح صرف 1 1&2 غلط 8 / 30جب خوردنی تیل چربی میں تبدیل ہوتا ہے تب درج ذیل میں سے کون سا عمل انجام پاتا ہے ؟ (2014) ہائیڈروجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ آکسیجن گیس آزاد ہوتی ہے۔ متعاملیت تعاملی اجزاء آکسائیڈ میں تبدیل ہوتے ہیں۔ تعاملی اجزاء آکسیجن حاصل کرتے ہیں۔ 9 / 30(2014)کسی صوبے کا گورنر کا تقریر کسی دیگر صوبہ کے فرد کو کیا جاتا ہے؟ اس بات کی تصدیق کرنے والی کون سی وجہ ہے؟ ایسا بھارت کے دستور میں نافذ ہے۔ کسی فرد کو اسی کے صوبے میں بحیثیت گورنر مقرر نہ کرنےکا رواج ہے۔ ریاستی عاملہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ ریاست کے مجلس مقننہ قائم کرنے سے منسلک قانون میں ایسی تجویز ہے۔ 10 / 30انسانی ارتقاء میں سیدھی ہڈی والا انسان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2013) چمپانزی ہوموسپین ہومواریکٹس ایپ 11 / 30بھارت کے سرکاری مہر پر درج ذیل میں سے کن حیوانات / حیوان کی تصویر کنندہ ہے؟ (2014)1) گھوڑا 2) شیر3) بیل 1& 3 1&2 1&2&3 1 12 / 30سوراج کے دشمن اور ان کے خلاف جدوجہد کرنے والے خود دار شخصیتوں کی مناسب جوڑی ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2014) دولت خان- مرار باجی سدی مسعود- باجی پرتھو دیشپانڈے شائستہ خان- فرنکوجی سالار بہلوں خان- پرتاب راو گجر 13 / 30ذیل کے متبادلات میں کون سے میٹھے پانی کی جھیل نہیں؟ (2013) سابر وولر کیاتسم کولیرو 14 / 30درج ذیل متبادل میں سے کون سی مثال احمال حرارت کی نہیں ہے؟ (2014) سطح سمندر سے زمین کی جانب کھاری ہواوں کا بہنا۔ شمسی حرارت کا کرہ ارض تک پہنچنا ۔ چولہے پر رکھے ہوئے پانی کا گرم ہونا۔ قندیل کی ،لو، جلتے ہی رہنا ۔ 15 / 30ریاستی آئین کے مطابق تعلیم یہ مضمون کونسی فہرست میں شامل ہے؟ (2013) ریاستی فہرست مشترکہ فہرست مخصوص فہرست مرکزی فہرست 16 / 30قدرتاً کو ڑا کرکٹ کی چیزوں کی تحلیل کے لیے درکار وقت کے مدنظر زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم وقت درکار وقت کے لحاظ سے مناسب جوڑی منتخب کیجیے۔ (2014) تھرمل کول ۔لکڑی پلاسٹک۔ چمڑے کے جوتے پلاسٹک ۔لکڑی تھرما کول۔ چمڑے کے جوتے 17 / 30مہاراشڑ میں سب کم آبادی والا ضلع 2011 مردم شماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (2014) چندرپور رتناگری سندھ درگ گونڈیا 18 / 30عالمی یوم صحت کون سے دن منایا جاتاہے؟ (2013) فروری 28 اپریل 7 اپریل 22 جون 10 19 / 30قطب الدین بیک کے دور میں دہلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعمیر کا آغاز ہوا؟ (2014) قطب مینار لال قلعہ گول گنبد تاج محل 20 / 30صدریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے ؟ (2013) مرکزی حکومت کے اعلیٰ کا رکن ملک کے آئینی اعلیٰ ملک کے حقیقی اعلیٰ ملک کی پہلے شہری 21 / 30ذیل کے ارکان کا مساوی تعلق پہچان کر سوال حل کیجئے؟ (2013) مشرقی باندرہ : ؟ : : علی باغ : رائے گڑھ ممبئی شہر تھانہ مضافات ممبئی مضافات تھانہ 22 / 30راجیہ وگیان شکشن سنستھا ادارہ کہاں ہے؟(2013) پونے ناگپور ممبئی اورنگ آباد 23 / 30اے کنول کا پھول صبح کھلتا ہے۔ جب کہ گل شب بو رات کو کھلتے ہیں۔ یہ نباتات کی کس قسم کی حرکت ہے؟ (2014) کیمیائی رغبتی حرکت ثقلی رغبتی حرکت غیر انحصاری حرکت آبی رغبتی حرکت 24 / 30درج ذیل متبادل میں غیر مناسب متبادل کی شناخت کیجیے؟ (2014) ہارمون کا خون میں ملنا، کھانسنا یہ غیر ارادی اعمال ہیں۔ نوک دار شئے کے چھبتے ہی زبان سے دردناک الفاظ ادا ہونا یہ افعال منعکسہ ہے۔ کسی گرم شئے کو چھوتے ہیں ہاتھ ہٹا دیا جاتا ہے۔ یہ عمل غیر ارادی ہے۔ افعال منکعسہ ہی غیر ارادی اعمال نہیں ہیں۔ 25 / 30آزاد ہند فوج کا نشان کیا ہے؟ (2014) اڑان بھرتا ہوا عقاب جلتی مشعل حملہ کرتا ہوا شیر چرخے کی تصویر 26 / 30پانی کے درجہ حرارت صفر درجہ سیلی ایس سے زیادہ بڑھانے سے درج ذیل متبادل میں سے کون سا اثر نمایا ں ہوگا؟ (2014) ابتداء میں اس کی کثافت کم ہوگی لیکن بعد میں بدرجہ زیادہ ہوگی ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں کم ہوگی۔ ابتداء میں اس کی کثافت میں اضافہ ہوگا لیکن بعد میں بدرجہ کم ہوگا ۔ ابتداء سے آخر تک کثافت میں اضافہ ہوگا۔ 27 / 30پستانیہ، حیوانات میں درج ذیل میں سے کون سی خصوصیات پائی نہیں جاتی؟ (2014) یہ حیوانات سرد خون کے نہیں ہوتے۔ یہ حیوانات جسمانی درجہ حرارت پر قابو رکھ نہیں سکتے۔ ارگرد کے ماحول کے موافق ہوتے ہیں۔ ان حیوانات کے جسم پر بال نہیں ہوتے ۔ 28 / 30جوابی تعاون کا علان کرنے والے ذیل میں سے کون ہیں؟ (2013) پنڈت جواہر لال نہرو لوک مانیہ تلک مہاتما گاندھی دادا بھائی نوروجی 29 / 30ایلومینیم کے جوہر میں 13 پروٹون ،14 نیوٹرون اور 13 الیکڑون ہوتے ہیں تو ایلومینیم کا جوہری کمیت عددکتنا ہوگا؟ (2013) 13 40 27 26 30 / 30بھوشن کمپیوٹر انجیئنر،منیشا معلمہ ،ملند گھریلو صنعت کار اور منالی ۔مرغ بانی کی صنعت کا ہے۔ اس معلومات کی روشنی میں درج ذیل میں سے ربعی درجہ پیشہ ور (پیشہ ور چوتھے درجے) کون ہے؟ (2014) ملند منالی بھوشن منیشا Your score isThe average score is 70% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related