jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 33 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر 2 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) شیل فش پھپھوند حشرات دیمک 3 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) تانبے کی شیورانی سونے کی شیورانی سونے کی مہر تانبے کی مہر 4 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ چندرپور-ناگپور-گوندیا 5 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) مامن شرنبن قومی باغات حیاتی تنوع باغ 6 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) گیلی انیٹیں تاڑکے درخت کے پتے ہپائرس کے درخت کی چھال بھوج پتر 7 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) اگر تلہ کو ہیما دس پور ایزال 8 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) آندھراپردیش کرناٹک مہاراشٹر مدھیہ پردیش 9 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) عالمی صحت کی تنظیم غذا اور زراعت کی تنظیم تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن 10 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) اکولہ – جلگاؤں وردھا – ناشک دھولیہ – بلڈانہ گڈچرولی – گوندیا 11 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) موصل برق سخت ادھات سیاہ 12 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) جگر اور معدہ غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ جگر اور غدہ نحائیہ غدہ نزدتدقیہ اور جگر 13 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) یرکان – تپ دق تپ دق- ٹائیفائڈ رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – رے بیز 14 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) اماتیہ اور منصف اماتیہ اور سکریڑی پنڈت راو اور سکریڑی پنڈت راواور منصف 15 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) پنگل بکانیری چوکلہ ملپوری 16 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) رام چرت مانس علم معاشیات نالیہ شاستر پنچ تنتر 17 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں 18 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) حق مساوات حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی حق معلومات مذہبی آزادی کا حق 19 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ اروناچل پردیش آسام کیرالا کرناٹک 20 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ 21 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) پتے والے سبزیوں کا سوپ مکھن اناج کا بھوسا گیہوں کا اُبلا ہوا پانی 22 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ 23 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے گریس بنانے کے لیے صابن بنانے کے لیے 24 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) نگر پریشد پنچایت سمیتی گرام پنچایت نگر پنچایت 25 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز چندرپور – لوہے کی معدنیات سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات 26 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا 27 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) فالائنگ فش تارا مچھلی الیکڑک رے ڈاگ فش 28 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) صلابت خان داودخان دولت خان فاضل خان 29 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ 30 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) واڑی یا بستی ضلع کا سب سے بڑا گاوں پرانا دندان والی چھری Your score isThe average score is 39% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related