jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 46 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ 2 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) جگر اور غدہ نحائیہ جگر اور معدہ غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ غدہ نزدتدقیہ اور جگر 3 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) تپ دق- ٹائیفائڈ یرکان – رے بیز رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – تپ دق 4 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) نگر پنچایت نگر پریشد پنچایت سمیتی گرام پنچایت 5 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) پھپھوند شیل فش دیمک حشرات 6 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) مہاراشٹر آندھراپردیش مدھیہ پردیش کرناٹک 7 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن غذا اور زراعت کی تنظیم عالمی صحت کی تنظیم تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم 8 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) بکانیری پنگل چوکلہ ملپوری 9 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں 10 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) اناج کا بھوسا مکھن پتے والے سبزیوں کا سوپ گیہوں کا اُبلا ہوا پانی 11 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ 12 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) تانبے کی مہر سونے کی مہر تانبے کی شیورانی سونے کی شیورانی 13 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) علم معاشیات نالیہ شاستر رام چرت مانس پنچ تنتر 14 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ کیرالا آسام کرناٹک اروناچل پردیش 15 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) سیاہ سخت ادھات موصل برق 16 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) الیکڑک رے ڈاگ فش تارا مچھلی فالائنگ فش 17 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) اماتیہ اور منصف پنڈت راواور منصف اماتیہ اور سکریڑی پنڈت راو اور سکریڑی 18 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) صلابت خان داودخان دولت خان فاضل خان 19 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) اکولہ – جلگاؤں دھولیہ – بلڈانہ وردھا – ناشک گڈچرولی – گوندیا 20 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) واڑی یا بستی ضلع کا سب سے بڑا گاوں دندان والی چھری پرانا 21 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ چندرپور-ناگپور-گوندیا ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ 22 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ 23 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان 24 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ 25 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) حق معلومات حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی حق مساوات مذہبی آزادی کا حق 26 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے صابن بنانے کے لیے گریس بنانے کے لیے 27 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) چندرپور – لوہے کی معدنیات سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز 28 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) بھوج پتر ہپائرس کے درخت کی چھال تاڑکے درخت کے پتے گیلی انیٹیں 29 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) ایزال اگر تلہ کو ہیما دس پور 30 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) قومی باغات حیاتی تنوع باغ شرنبن مامن Your score isThe average score is 50% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related