jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 41 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) الیکڑک رے تارا مچھلی ڈاگ فش فالائنگ فش 2 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) بکانیری چوکلہ پنگل ملپوری 3 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم غذا اور زراعت کی تنظیم بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن عالمی صحت کی تنظیم 4 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) پنڈت راواور منصف اماتیہ اور منصف پنڈت راو اور سکریڑی اماتیہ اور سکریڑی 5 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ چندرپور-ناگپور-گوندیا گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ 6 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) سخت موصل برق ادھات سیاہ 7 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) حیاتی تنوع باغ شرنبن مامن قومی باغات 8 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) پتے والے سبزیوں کا سوپ مکھن گیہوں کا اُبلا ہوا پانی اناج کا بھوسا 9 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) پنچایت سمیتی نگر پریشد نگر پنچایت گرام پنچایت 10 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) کو ہیما دس پور اگر تلہ ایزال 11 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے گریس بنانے کے لیے جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے صابن بنانے کے لیے 12 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ 13 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ 14 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) تاڑکے درخت کے پتے ہپائرس کے درخت کی چھال بھوج پتر گیلی انیٹیں 15 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) یرکان – تپ دق رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – رے بیز تپ دق- ٹائیفائڈ 16 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) داودخان دولت خان فاضل خان صلابت خان 17 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان 18 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) کرناٹک مہاراشٹر مدھیہ پردیش آندھراپردیش 19 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) رام چرت مانس نالیہ شاستر علم معاشیات پنچ تنتر 20 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) پھپھوند دیمک حشرات شیل فش 21 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ 22 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) تانبے کی مہر سونے کی شیورانی سونے کی مہر تانبے کی شیورانی 23 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) جگر اور غدہ نحائیہ جگر اور معدہ غدہ نزدتدقیہ اور جگر غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ 24 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں 25 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ کیرالا آسام کرناٹک اروناچل پردیش 26 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز چندرپور – لوہے کی معدنیات بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات 27 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) گڈچرولی – گوندیا اکولہ – جلگاؤں وردھا – ناشک دھولیہ – بلڈانہ 28 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) حق معلومات حق مساوات حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی مذہبی آزادی کا حق 29 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) واڑی یا بستی ضلع کا سب سے بڑا گاوں دندان والی چھری پرانا 30 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ Your score isThe average score is 41% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related