jumbo quiz 02 social studies maha tet 2025 November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 02 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017) طاقتور انسان سیدھی پشت والا انسان ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا انسان عقل – مند انسان 2 / 30ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ 3 / 30ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ پربھنی – لاتور – ہنگولی 4 / 30فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) بزازی نائیک نمبالکر رانو جی شندے دھناجی جادھو ہمپر راؤ موہیتے 5 / 30ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) ٹیپو سلطان نواب سراج الدولہ چھترپتی شیواجی مہاراج شہنشاہ اکبر 6 / 30ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) تاڑ کے درخت کے پتے پچر کم کم پتر گیلی انیٹیں 7 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) شعور محرک تحت الشعور ہارمونس 8 / 30ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ 9 / 30شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) منصف / جج اور سیکریڑی امانیہ اور پنڈت راؤ جج/ منصف اور پنڈتراؤ امانیہ اور سیکریڑی 10 / 30عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) الف) کم رقبہ کا کھیت (ب ) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف الف ، اور ب الف اور ج صرف ب اور ج صرف الف، ب،اورج 11 / 30کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) کڑیل ہمرو لکھنوی چکن میسور سلک 12 / 30مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) داری – بھیل کاٹکاری -وارلی کورکو – کاٹکاری بھیل – کورکو 13 / 30شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) حوالدار نائیک جملہ دار بارگیر 14 / 30ونڈکارنیہ کس علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017) چھتیس گڑھ کا وسطی حصہ اور اُڑیسہ کا مغربی حصہ چھتیس گڑھ کے جنوبی حصہ اور اُ ڑیسہ کا جنوب مغرب حصہ گجرات کی پہاڑیاں کرناٹک کی سطح مرتفع 15 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ 16 / 30ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ دیوتاؤں کا جنگل ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ مذہبی سیاحت کا مقام 17 / 30یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ رابندر ناتھ ٹیگور مہاتما جیوتی باپھلے لا لجپت رائے پنڈت جواہر لال نہرو 18 / 30تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017) ہومر چارلیس ڈارون تھوڈی ڈیز ہیروڈوٹس 19 / 30ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) ایزال اٹانگر شیلانگ کوہیما 20 / 30دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) محمد تغلق التمش فیروز تغلق محمد غوری 21 / 30پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ مروبھومی کاجشن مارواڑ کا جشن جنگ کے میدانکا جشن میواڑ کاجشن 22 / 30درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017) کارواراور دھارواڑ تامل ناڈو کا ویلور کرناٹک کا بیلگام برہانپور اور تلجا پور 23 / 30آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) کیر ملائزیشن کا طریقہ گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ بالا صوتی 24 / 30پیٹھن : سنت ایکناتھ : نرسی : ؟ (2017) سنت نرمل ہائی سنت نڑوبا سنت نرہری سنت نامدیو 25 / 30بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) ووٹ کا حق انسانی حقوق معلومات کا حق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی 26 / 30ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) سلابت خان قاضی حیدر سدیّ مصری نور بیگ 27 / 30ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) غذا ساز ہونا غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی 28 / 30گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) سنتایکناتھ سنت نرسی مہتہ عظیم شاعر سورداس چتینہ مہاپربھو 29 / 30ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) خارش اور داد داد اور جزم جزام اور اسب اسب اور خارش 30 / 30تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) سابقہ دقیانوسی پنڈت مشرقی جانب Your score isThe average score is 41% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related