jumbo quiz 02 social studies maha tet 2025 November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 02 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) کوہیما اٹانگر شیلانگ ایزال 2 / 30فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) بزازی نائیک نمبالکر دھناجی جادھو رانو جی شندے ہمپر راؤ موہیتے 3 / 30عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) الف) کم رقبہ کا کھیت (ب ) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف الف، ب،اورج صرف ب اور ج الف اور ج صرف الف ، اور ب 4 / 30ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) خارش اور داد داد اور جزم جزام اور اسب اسب اور خارش 5 / 30مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) بھیل – کورکو کورکو – کاٹکاری کاٹکاری -وارلی داری – بھیل 6 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) محرک شعور ہارمونس تحت الشعور 7 / 30پیٹھن : سنت ایکناتھ : نرسی : ؟ (2017) سنت نرمل ہائی سنت نرہری سنت نامدیو سنت نڑوبا 8 / 30انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017) ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا انسان عقل – مند انسان سیدھی پشت والا انسان طاقتور انسان 9 / 30بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی انسانی حقوق معلومات کا حق ووٹ کا حق 10 / 30دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) محمد تغلق فیروز تغلق محمد غوری التمش 11 / 30ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ مذہبی سیاحت کا مقام دیوتاؤں کا جنگل 12 / 30تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017) ہومر ہیروڈوٹس تھوڈی ڈیز چارلیس ڈارون 13 / 30گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) سنت نرسی مہتہ چتینہ مہاپربھو عظیم شاعر سورداس سنتایکناتھ 14 / 30ونڈکارنیہ کس علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017) چھتیس گڑھ کا وسطی حصہ اور اُڑیسہ کا مغربی حصہ کرناٹک کی سطح مرتفع چھتیس گڑھ کے جنوبی حصہ اور اُ ڑیسہ کا جنوب مغرب حصہ گجرات کی پہاڑیاں 15 / 30ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) نور بیگ قاضی حیدر سلابت خان سدیّ مصری 16 / 30یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ رابندر ناتھ ٹیگور لا لجپت رائے مہاتما جیوتی باپھلے پنڈت جواہر لال نہرو 17 / 30پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ میواڑ کاجشن مارواڑ کا جشن مروبھومی کاجشن جنگ کے میدانکا جشن 18 / 30درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017) تامل ناڈو کا ویلور برہانپور اور تلجا پور کارواراور دھارواڑ کرناٹک کا بیلگام 19 / 30ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ 20 / 30ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ پربھنی – لاتور – ہنگولی 21 / 30آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ کیر ملائزیشن کا طریقہ بالا صوتی 22 / 30کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) لکھنوی چکن ہمرو کڑیل میسور سلک 23 / 30شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) امانیہ اور سیکریڑی منصف / جج اور سیکریڑی امانیہ اور پنڈت راؤ جج/ منصف اور پنڈتراؤ 24 / 30تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) دقیانوسی پنڈت سابقہ مشرقی جانب 25 / 30ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) غذا ساز ہونا غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی 26 / 30ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ 27 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ 28 / 30ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) ٹیپو سلطان نواب سراج الدولہ شہنشاہ اکبر چھترپتی شیواجی مہاراج 29 / 30ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) تاڑ کے درخت کے پتے گیلی انیٹیں پچر کم کم پتر 30 / 30شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) بارگیر نائیک جملہ دار حوالدار Your score isThe average score is 13% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related