URDU TEST -TET-2018 02Spread the loveURDU TEST -TET-2018 02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURSURDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018) 02 1 / 10شہر تو میرے ساتھ چل کس کی تصنیف ہے ؟ (2018) قمر اقبال قمر اعجاز نداؔ فاضلی پروین شاکر 2 / 10ماں مسکرائی یہ جملہ فعل کی کون سی قسم ہے ؟ (2018) فعل متعدی فعل لازم مفعول فعل ناقص 3 / 10کیا حسن پایا ہے اس غریب نے ! جملے کی مناسبت سے لفظ ‘کیا’ سے کس بات کی وضاحت ہوتی ہے؟ (2018) حرف استفہامیہ حرف معکوس حرف سوال حرف فجائیہ 4 / 10حجاج کا واحد کیا ہے ؟ (2018 ) حاجی حج حجم عجم 5 / 10درج ذیل میں سے کونسے متبادل کے وزن کو رباعی کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ؟ (2018) دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ـ لاحول ولاقوۃ الا با لہہّٰ پنکھڑی ایک گلاب کی سی ہے ـ اللہ نور السماوات والارض 6 / 10بچوں کو علم کی تفہیم کے لیے درج ذیل سے کون سا وسیلہ سب سے زیادہ کا ر گر ثابت ہو تا ہے ؟ (2018) بصری وسائل سمعی و بصری وسائل چارٹ سمعی وسائل 7 / 10ڈرامہ نگار ـ ڈرامہ لکھنے والاکالم نگار – ؟ تنقید کرنے والا مضامین مرتب کرنےوالا اخبار میں لکھنے والا شاعری کرنے والا 8 / 10کس طریقہ کار کے تحت حاصل شدہ علم پائدار ہوتا ہے ؟ (2018) بیانیہ طریقہ کہانی کا طریقہ سائنسی طریقہ تعمیر علم کا نطریہ کا طریقہ 9 / 10صدیق : لقب غالب : ؟ تخلص قلمی نام نام اعزازی نام 10 / 10درج ذیل میں سے کون سا شاعر ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھا؟ (2018) مظہر جان جا ناں کرشن چندر میرؔ سرسید NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp