URDU TEST (TET-2018 ) 01 Spread the love URDU TEST (TET-2018 ) 01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS URDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018 ) 01 1 / 10 فائدہ مند ،ضرورت مند، دولت مند ، الفاظ میں ” مند” کیا کہلاتا ہے؟ (2018) جوڑ حروف حرف جار سابقہ لاحقہ 2 / 10 درج ذیل میں سے کون سا متبادل ” امریہ جملہ ” کی تعریف بیان کرتا ہے؟ (2018) وہ جملہ جس میںفعل، فاعل ،مفعول کی ترتیب درست ہوتی ہے ـ وہ جملہ جس میں پندہ و نصیحت کی جاتی ہے ـ وہ جملہ جس میں خبر ہو مگر مبتدا نہ ہوـ وہ جملہ جس کا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہےـ 3 / 10 حروف تہجی میں کل کتنے حروف ہوتے ہیں ؟ (2018) 13 15 12 14 4 / 10 بچنے کی کوشش کرنا کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟ (2018) چوری کرنا نظر چرانا جی چرانہ آنکھ سے کاجل چرانا 5 / 10 تعلم کی بدولت طلبہ اپنی کون سی قوت کا استعمال کرتے ہیں ؟ (2018) قوت متخیلہ قوت عمل قوت ادراک قوت برداشت 6 / 10 کچھ تو خیال کیجیے کہ میں نے کس قدر محنت کی ہے جملے کی قسم پہچانیےـ(2018) مفرد متفرق مرکب مخلوط 7 / 10 وہ الفاظ جن سے خیرت ، خوشی ، غم ،خطاب ، غصہ یا خوف اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے- کیا کہلاتا ہے؟ (2018) حروف فجائیہ حروف عطف حروف جار حروف استفہامیہ 8 / 10 کون سی صلاحیتیں بعض طلبہ میں مخفی ہوتی ہیں ؟ (2018) لسانیاتی فن کارانہ ادبی سیاسی 9 / 10 تھوڑا دودھ ، تھوڑی شکر، اور گلاس بھر پانی مل جائے تو فوراؑ شربت بنادیں ـ (2018) صفت ذاتی صفت نسبتی صفت مقداری صفت عددی 10 / 10 خیال ، الزام ، تعلیم ان الفاظ کے آخر میں ” ات ” لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی ہوگی ؟ (2018) یہ الفاظ جامد الفاظ بن جائیں گےـ یہ الفاظ جمع میں تبدیل ہو ں گے ـ کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی ـ یہ الفاظ واحد میں تبدیل ہوں گےـ NameEmail Your score is The average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp