URDU TEST (TET-2018 ) 01Spread the loveURDU TEST (TET-2018 ) 01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyURDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018 ) 01 1 / 10کون سی صلاحیتیں بعض طلبہ میں مخفی ہوتی ہیں ؟ (2018) ادبی سیاسی فن کارانہ لسانیاتی 2 / 10کچھ تو خیال کیجیے کہ میں نے کس قدر محنت کی ہے جملے کی قسم پہچانیےـ(2018) مرکب مفرد متفرق مخلوط 3 / 10درج ذیل میں سے کون سا متبادل ” امریہ جملہ ” کی تعریف بیان کرتا ہے؟ (2018) وہ جملہ جس میںفعل، فاعل ،مفعول کی ترتیب درست ہوتی ہے ـ وہ جملہ جس کا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہےـ وہ جملہ جس میں خبر ہو مگر مبتدا نہ ہوـ وہ جملہ جس میں پندہ و نصیحت کی جاتی ہے ـ 4 / 10تعلم کی بدولت طلبہ اپنی کون سی قوت کا استعمال کرتے ہیں ؟ (2018) قوت برداشت قوت ادراک قوت عمل قوت متخیلہ 5 / 10خیال ، الزام ، تعلیم ان الفاظ کے آخر میں ” ات ” لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی ہوگی ؟ (2018) یہ الفاظ جامد الفاظ بن جائیں گےـ کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی ـ یہ الفاظ جمع میں تبدیل ہو ں گے ـ یہ الفاظ واحد میں تبدیل ہوں گےـ 6 / 10حروف تہجی میں کل کتنے حروف ہوتے ہیں ؟ (2018) 13 15 12 14 7 / 10فائدہ مند ،ضرورت مند، دولت مند ، الفاظ میں ” مند” کیا کہلاتا ہے؟ (2018) حرف جار جوڑ حروف لاحقہ سابقہ 8 / 10تھوڑا دودھ ، تھوڑی شکر، اور گلاس بھر پانی مل جائے تو فوراؑ شربت بنادیں ـ (2018) صفت عددی صفت نسبتی صفت مقداری صفت ذاتی 9 / 10وہ الفاظ جن سے خیرت ، خوشی ، غم ،خطاب ، غصہ یا خوف اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے- کیا کہلاتا ہے؟ (2018) حروف عطف حروف استفہامیہ حروف جار حروف فجائیہ 10 / 10بچنے کی کوشش کرنا کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟ (2018) آنکھ سے کاجل چرانا نظر چرانا جی چرانہ چوری کرنا NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp