urdu jumbo quiz 01 maha tet 2025 November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 286 complete your quiz in 30 minutes Created by admintestdlyURDU tet/ctet urdu jumbo quiz 01 ctet 2025jumbo quiz urdu ctet 1 / 30فی الواقع حقیقت کیا ہے؟(Virtual Reality) A) ٹیلی کانفرنسنگ B) کمپیوٹر استعمال کرنے والا ایک جدید بصری آلہ C) ویڈیو کانفرنسنگ D) ویڈیو ڈسک 2 / 30آپ ریل میں سفر کر رہے ہیں آپ کے ساتھ دوسرے مسافر کی سیٹ کھڑکی کے پاس ہے اور آپ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں، آپ اس سے کھڑکی بند کرنے کی گزارش کیسے کریں گے ? A) کیا آپ کے لئے ممکن ہے کہ آپ کھڑکی بند کر دیں B) برائے مہربانی کھڑکی بند کر دو C) کھڑکی بند کر دو D) کیا آپ کھڑکی بند کرسکتے ہیں 3 / 30“بچہ تو چاند ہے” اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟ A) تشبیہ B) تلمیح C) استعارہ D) مجاز مرسل 4 / 30ایک شخص سینما ہال میں اور آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور آپ اسے موبائل پر بات کرنے کے لئے منع کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب کیجئے کہ آپ اسے کس طرح درخواست کریں گے؟ A) کیا آپ کے لئے ممکن ہوگا کہ اس موبائل کو یہاں استعمال نہ کریں B) زور سے بولنا بند کرو C) مہربانی کرکے کیا آپ اپنا فون بند نہیں کر سکتے D) مہربانی کرکے موبائل کا استعمال تھیٹر میں نہ کریں 5 / 30ان میں سے کون سا ناول پر یم چند کا نہیں ہے؟ A) میدان عمل B) اسرار معاہد C) خدا کی بستی D) گوشہ عافیت 6 / 30وائی گوٹسکی کے نظریہ پر مبنی تعمیر پسند کلاس روم میں زیادہ تجربہ کار استادآموزگار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فراہم کرنے میں ایک رہنما کا فریضہ انجام دیتا ہے۔ A) سوال پوچھنے کا ،وقع B) ترغیب C) عدم توازن کو جاننےکا موقع D) کسی نظریہ کا تعارف 7 / 30اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس شاعر کو حاصل ہے؟ A) قلی قطب شاہ B) میر تقی میر C) مصحفی D) مرزا محمد رفیع سودا 8 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں B) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں C) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا D) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں 9 / 30اردو زبان میں دوسری زبانوں (سنسکرت ، عربی ، فارسی ، ترکی وغیرہ) کے الفاظ بخوبی استعمال ہوتے ہیں۔ اس سے اردو زبان کی کس خصوصیت کا علم ہوتا ہے ؟ A) ربط کلام ، متن B) لچیلا پن C) غیر لچیلا پن D) جلد قبولیت 10 / 30تدریس کا ایسا طریقہ کار جس سے کمزور طلبہ زبان دانی کی مہارت میں اپنے ساتھیوں کے برابر آ سکیں ، کہلاتا ہے: A) نظر ثانی B) تخلیص کاری C) ترتیب نو D) باز مداخلت 11 / 30طالب علموں کو زبان کی کلاس میں ادب فراہم کیا جاتا ہے ؟ A) زبان کی مستند رنگا رنگی کو پیش کیا جاتا ہے B) کوئی تہذیبی واقفیت فراہم نہیں ہوتی C) موجودہ مشکل الفاظ D) اردو کے قدیم طرز کی اسالیب 12 / 30اس ریڈنگ ٹیسٹ میں آپ کس طرح نمبر دیں گے ؟سوال : دھرم شالہ کہاں واقع ہے ؟ جواب 1 : ہماچل پردیش میں جواب 2 : دھرم شالہ ہماچل پردیش میں واقع ہے۔ A) پہلے جواب کیلئے دو نمبر اور دوسرے جواب کے لئے بھی دو نمبر B) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر، پہلے جواب کے لئے صفر نمبر C) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر اور پہلے جوب کیلئے ڈیڑھ نمبر D) پہلے جواب کے لئے ایک نمبر اور دوسرے جواب کے لئے دو نمبر 13 / 30غالب کی غزل کے اس مطالعے میں ردیف کی نشاندہی کیجئے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟ A) درد B) کیا ہے C) ہوا ، دوا D) دل ناداں 14 / 30الفاظ کا وہ مجموعہ جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہ ہو کر مجازی یا مرادی معنی میں استعمال ہو تو اس کو اصطلاح میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں: A) کہاوت B) قول C) محاورہ D) ضرب المثل 15 / 30“کاذب” کا متضاد لفظ کیاہے ؟ A) صادق B) صاف شفاف C) جہل D) اجلا 16 / 30استاد مختلف جسمانی حرکات و سکنات ، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور دوسری حرکات و سکنات کا استعمال کرتا ہے تا کہ آموزگاروں کو متوجہ کرنے اور توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ کس طرح کی مہارت ہے ؟ A) ابتدائی تعارف B) تقویت رسانی C) عملا"واضح کرنا D) محرکات میں تنوع 17 / 30پہلی جماعت کا ایک استاد ہر روز اپنے طلبا کو تصویری کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ کتاب کا موضوع، مصنف کا نام اور کتاب کے آگے اور پیچھے کے صفحات پڑھ کر سناتا ہے اور اس پر بات چیت کرتا ہے۔ اس طرح وہ خواندگی کے کس اہم پہلو کو اجاگر کر رہا ہوتا ہے ؟ A) لفظوں کی پہچان B) حروف تہجی C) تفہیم D) چھپے ہوئے تصورات 18 / 30ہندوستان میں زبان سے متعلق تعلیمی پالیسی کو کہا جاتا ہے A) سہ لسانی فارمولہ B) حق تعلیم C) مادری زبان میں تعلیم D) کثیر لسانیات 19 / 30اماؤس سے پونم تک چاند کا دکھائی دینے والا حصہ روزانہ بلترتیب بڑھتا رہتا ہے؟اسے کیا کہیتے ہیں؟ A) اماؤس B) پونم C) متناقص النور D) متزائدالنور 20 / 30“دائرہ” کی جمع کیا ہے؟ A) دائرے B) دوائر C) دائریں D) تینوں بھی 21 / 30“آئینہ میں بال آنا” محاورے کا کیا مطلب ہے؟ A) شرمسار ہو نا B) شک ہونا C) نقصان ہونا D) دشمنی میں مبتلا ہونا 22 / 30کس طریقے تدریس میں طلبہ کی فطری صلاحیتوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے؟ A) استقرائی B) تحلیلی C) منصوبی D) ترکیبی 23 / 30ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟ A) فارسی B) جاپانی C) یونانی D) لاطنی 24 / 30جب ایک طالب علم کو زمانے کی قسموں کو سمجھنے میں دشواری ہو تو اس کا تدارک کیسے کریں گے؟ A) اصل زندگی کے مختلف حالات کی مدد سے مشق کرنا B) مختلف جملوں کی مشق کرنے کے مواقع فراہم کرنا C) طلبہ کو جملے بنائیں اور ٹیچر ان کی اس سرگرمی میں مدد کرے D) طلباء کو کلاس روم کے باہر بھی جملوں کی ساخت کی بنیاد پر مشق کروانا 25 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں B) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا C) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں D) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں 26 / 30شاہ جہاں نے اردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا؟ A) ریختہ B) ہندوی C) برج بھاشا D) اردو معلیٰ 27 / 30بنیادی تعلیم کے خیال کا موجد کون ہے؟ A) مولانا ابوالکلام آزاد B) پنڈت جواہر لعل نہرو C) مہاتما گاندھی D) ڈاکٹر ذاکر حسین 28 / 30اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟ A) تزک بابری B) تزک جہانگیری C) دیوان خسرو D) آب حیات 29 / 30“غیر لفظی ترسیل” ہو گی” : A) اعداد B) حرکات و سکنات C) چھپے ہوئے الفاظ D) بولے جانے والے الفاظ 30 / 30ایک پرائمری ٹیچر طالب علموں کی سننے کی مہارتوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتی ہے A) طلباء سے انفرادی طور پر پڑھاتے ہوئے پوچھے گی کہ انھوں نے جو سنا اسے بتائیں B) خاص سننے کی سرگرمیوں کو روزمرہ کے معمول سے جوڑ کر C) جب طلباء بول رہے ہوں تو وہ توجہ سے سنے گی D) وہ طلباء کو بار بار یہ یاد دلائے گی کہ وہ کیا سن رہے ہیں اس پر غور کریں۔ Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related