SOCIAL STUDIES TEST TET-2017 01 Spread the love SOCIAL STUDIES TEST (TET-2017) 01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS social studies SOCIAL STUIDY TEST (TET-2017) )01 1 / 10 مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) صابن بنانے کے لیے گریس بنانے کے لیے جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے 2 / 10 رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) حیاتی تنوع باغ شرنبن قومی باغات مامن 3 / 10 درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) پتے والے سبزیوں کا سوپ مکھن گیہوں کا اُبلا ہوا پانی اناج کا بھوسا 4 / 10 قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) سخت ادھات موصل برق سیاہ 5 / 10 کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) نگر پنچایت پنچایت سمیتی نگر پریشد گرام پنچایت 6 / 10 درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) ڈاگ فش فالائنگ فش الیکڑک رے تارا مچھلی 7 / 10 ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) دیمک پھپھوند شیل فش حشرات 8 / 10 درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – تپ دق تپ دق- ٹائیفائڈ یرکان – رے بیز 9 / 10 درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) گڈچرولی – گوندیا اکولہ – جلگاؤں دھولیہ – بلڈانہ وردھا – ناشک 10 / 10 درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں NameEmail Your score is The average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp