SOCIAL STUDIES TEST TET-2017 01Spread the loveSOCIAL STUDIES TEST (TET-2017) 01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUIDY TEST (TET-2017) )01 1 / 10قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) سیاہ ادھات موصل برق سخت 2 / 10مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے صابن بنانے کے لیے جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے گریس بنانے کے لیے 3 / 10رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) شرنبن مامن حیاتی تنوع باغ قومی باغات 4 / 10درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) پتے والے سبزیوں کا سوپ مکھن اناج کا بھوسا گیہوں کا اُبلا ہوا پانی 5 / 10درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) دھولیہ – بلڈانہ گڈچرولی – گوندیا وردھا – ناشک اکولہ – جلگاؤں 6 / 10درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) فالائنگ فش ڈاگ فش الیکڑک رے تارا مچھلی 7 / 10کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) نگر پریشد گرام پنچایت نگر پنچایت پنچایت سمیتی 8 / 10ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) پھپھوند حشرات شیل فش دیمک 9 / 10درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں 10 / 10درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) تپ دق- ٹائیفائڈ یرکان – رے بیز یرکان – تپ دق رےبیز – ٹائفائڈ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp