social studies 2018 -02 Spread the love social studies 2018 -02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET- 2018) 02 1 / 10 ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) جزام اور اسب خارش اور داد اسب اور خارش داد اور جزم 2 / 10 انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) تحت الشعور ہارمونس شعور محرک 3 / 10 ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) غذا ساز ہونا غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ 4 / 10 ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ 5 / 10 ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) پربھنی – لاتور – ہنگولی ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ 6 / 10 ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ 7 / 10 پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ جنگ کے میدانکا جشن مارواڑ کا جشن میواڑ کاجشن مروبھومی کاجشن 8 / 10 بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے 9 / 10 ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) دیوتاؤں کا جنگل مذہبی سیاحت کا مقام ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ 10 / 10 آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) کیر ملائزیشن کا طریقہ گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ بالا صوتی Your score is The average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp