social studies 2018 -01Spread the lovesocial studies 2018 -01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET-2018) 01 1 / 10کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) میسور سلک لکھنوی چکن ہمرو کڑیل 2 / 10شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) جج/ منصف اور پنڈتراؤ امانیہ اور سیکریڑی منصف / جج اور سیکریڑی امانیہ اور پنڈت راؤ 3 / 10ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) کم کم پتر تاڑ کے درخت کے پتے گیلی انیٹیں پچر 4 / 10گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) سنت نرسی مہتہ عظیم شاعر سورداس سنتایکناتھ چتینہ مہاپربھو 5 / 10بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) معلومات کا حق انسانی حقوق ووٹ کا حق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی 6 / 10تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) پنڈت سابقہ مشرقی جانب دقیانوسی 7 / 10ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) قاضی حیدر سلابت خان نور بیگ سدیّ مصری 8 / 10شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) حوالدار نائیک جملہ دار بارگیر 9 / 10ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) اٹانگر ایزال کوہیما شیلانگ 10 / 10دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) التمش محمد غوری محمد تغلق فیروز تغلق NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp