maha tet paper 2 2021-urdu medium November 17, 2025 by admintestdlySpread the love 10 complete your quiz in 30 minutesjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock testsjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Created by admintestdlyURDU tet/ctetmaha tet paper 2 2021پیپر 2 (2021)مہا ٹی ای ٹی 1 / 221) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟ A) مزکورہ بالا تینوں جوابات درست ہیں B) تمام الفاظ مربوط ہو گئے C) واحد میں تبدیل ہوئے D) جمع میں تبدیل ہوئے 2 / 222) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟ A) تعمیر علم کا نظریہ B) تخریبِ علم کا نظریہ C) تدوینِ علم کا نظریہ D) تدریسی علم کا نظریہ 3 / 223) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”اس جملے کی قسم پہچانئیے A) مخلوط B) مفرد C) امریہ D) مرکب 4 / 224) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟ A) حروف معکوس B) حروفِ ندا C) حروفِ تفکّر D) حروف فجایہ 5 / 225) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔ A) سانحہ B) قصّہ C) چرچا D) فسانہ 6 / 226) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟ A) قرطاس B) کیفیت C) کمیت D) کشف 7 / 227) ملحقہ : جڑا ہوا : : ۔۔۔۔۔۔۔ : ملاپ A) احتجاج B) مبرّا C) امتزاج D) منقسم 8 / 228) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) بیانیہ جملہ B) امریہ جملہ C) استفہامیہ جملہ D) فجائی جملہ 9 / 229) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟ A) تیسرا B) پہلا C) چوتھا D) دوسرا 10 / 2210) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پردازاخبار لکھنے والا: ۔۔۔۔۔۔۔ A) کالم نگار B) مکتوب نگار C) مضمون نگار D) خوش نگار 11 / 2211) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ A) یہاں "و" حرفِ صحیح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ B) یہاں "و" حرفِ علّت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ C) یہاں "و" کی آواز ساکن ہے D) یہاں حسب بالا تینوں جوابات درست ہیں۔ 12 / 2212) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟ A) گلزار ِداغ B) یادگارِ داغ C) گلستانِ داغ D) ماہتابِ داغ 13 / 2213) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔ A) صفت عددی B) صفت مقداری C) صفت ذاتی D) صفت نسبتی 14 / 2214) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟ A) 26 B) 28 C) 30 D) 24 15 / 2215) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔ A) مفعول B) صفت C) اسم D) موصوف 16 / 2216) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔ A) کام کا نہ رہنا B) آنا کانی کرنا C) ایک نہ چلنا D) نام و نشان مٹنا 17 / 2217) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟ A) مرکب B) سالحقہ C) سابقہ D) مفرد 18 / 2218) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟ A) ا، ب،ج،ح B) غ،ف،ق،ک C) م،و،ہ،ی D) ش،ص،ض،ط 19 / 2219) نارِ نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا لیا تو نےاس شعر کی صنعت پہچانئیے A) صنعت مبالغہ B) صنعت تجاد C) صنعت مراعات النظیر D) صنعت تلمیح 20 / 2220) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ A) ان الفاظ کا بے جا استعمال ہوا ہے۔ B) تکرارِ لفظی زورِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ C) جملہ طویل ہو گیا ہے D) یہ بھرتی کےالفاظ ہیں۔ 21 / 2221) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟ A) دھجیاں اڑانا B) پانسہ پلٹنا C) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے D) سرفراز کرنا 22 / 2222) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) کافِ نون B) کافِ اعلانیہ C) کاف بیانیہ D) کافِ عطف join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related