maha tet paper 2 2021-urdu medium November 17, 2025 by admintestdlySpread the love 10 complete your quiz in 30 minutesjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock testsjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Created by admintestdlyURDU tet/ctetmaha tet paper 2 2021پیپر 2 (2021)مہا ٹی ای ٹی 1 / 221) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟ A) گلزار ِداغ B) ماہتابِ داغ C) یادگارِ داغ D) گلستانِ داغ 2 / 222) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟ A) چوتھا B) پہلا C) دوسرا D) تیسرا 3 / 223) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟ A) واحد میں تبدیل ہوئے B) مزکورہ بالا تینوں جوابات درست ہیں C) تمام الفاظ مربوط ہو گئے D) جمع میں تبدیل ہوئے 4 / 224) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟ A) کمیت B) کیفیت C) کشف D) قرطاس 5 / 225) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) کاف بیانیہ B) کافِ نون C) کافِ اعلانیہ D) کافِ عطف 6 / 226) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟ A) تدوینِ علم کا نظریہ B) تخریبِ علم کا نظریہ C) تعمیر علم کا نظریہ D) تدریسی علم کا نظریہ 7 / 227) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔ A) آنا کانی کرنا B) ایک نہ چلنا C) کام کا نہ رہنا D) نام و نشان مٹنا 8 / 228) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟ A) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے B) پانسہ پلٹنا C) دھجیاں اڑانا D) سرفراز کرنا 9 / 229) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟ A) حروفِ تفکّر B) حروفِ ندا C) حروف فجایہ D) حروف معکوس 10 / 2210) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ A) یہاں حسب بالا تینوں جوابات درست ہیں۔ B) یہاں "و" حرفِ علّت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ C) یہاں "و" کی آواز ساکن ہے D) یہاں "و" حرفِ صحیح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ 11 / 2211) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟ A) ش،ص،ض،ط B) ا، ب،ج،ح C) م،و،ہ،ی D) غ،ف،ق،ک 12 / 2212) نارِ نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا لیا تو نےاس شعر کی صنعت پہچانئیے A) صنعت تجاد B) صنعت مبالغہ C) صنعت مراعات النظیر D) صنعت تلمیح 13 / 2213) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟ A) سالحقہ B) مرکب C) مفرد D) سابقہ 14 / 2214) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟ A) 26 B) 24 C) 30 D) 28 15 / 2215) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”اس جملے کی قسم پہچانئیے A) مرکب B) مخلوط C) امریہ D) مفرد 16 / 2216) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔ A) صفت مقداری B) صفت عددی C) صفت نسبتی D) صفت ذاتی 17 / 2217) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔ A) مفعول B) اسم C) صفت D) موصوف 18 / 2218) ملحقہ : جڑا ہوا : : ۔۔۔۔۔۔۔ : ملاپ A) امتزاج B) مبرّا C) احتجاج D) منقسم 19 / 2219) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔ A) سانحہ B) فسانہ C) چرچا D) قصّہ 20 / 2220) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ A) یہ بھرتی کےالفاظ ہیں۔ B) تکرارِ لفظی زورِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ C) جملہ طویل ہو گیا ہے D) ان الفاظ کا بے جا استعمال ہوا ہے۔ 21 / 2221) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) استفہامیہ جملہ B) بیانیہ جملہ C) امریہ جملہ D) فجائی جملہ 22 / 2222) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پردازاخبار لکھنے والا: ۔۔۔۔۔۔۔ A) مضمون نگار B) مکتوب نگار C) خوش نگار D) کالم نگار join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related