Maha TET 2026 CDP Urdu Medium | 50 Most Important PYQs Quiz

Spread the love

🔥 مہا ٹی ای ٹی 2026: اگر صرف 1 گھنٹہ ہے تو یہ 50 CDP سوالات ضرور حل کریں!

مہاراشٹر ٹیچر ایلیجیبلیٹی ٹیسٹ (Maha TET) 2026 کی تیاری کرنے والے اردو میڈیم امیدواروں کے لیے چائلڈ ڈیولپمنٹ اینڈ پیڈاگوجی (CDP) ایک نہایت اہم مضمون ہے۔ ہر سال اس حصے سے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں جو امیدوار کی تدریسی صلاحیت، بچوں کی نفسیات اور تعلیمی اصولوں کی سمجھ کو جانچتے ہیں۔

یہی سوالات دوبارہ آ سکتے ہیں۔

CDP کے PYQs کیوں ضروری ہیں؟

✅ امتحان کے اصل پیٹرن کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
✅ بار بار پوچھے جانے والے موضوعات کی شناخت ہوتی ہے۔
✅ وقت کے بہتر انتظام کی مشق ہوتی ہے۔
✅ خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے۔
✅ کم وقت میں مؤثر تیاری ممکن ہوتی ہے۔

اس کوئز میں کیا شامل ہے؟

اس خصوصی کوئز میں CDP کے 50 نہایت اہم Previous Year Questions شامل کیے گئے ہیں جو اردو میڈیم امیدواروں کو ذہن میں رکھ کر منتخب کیے گئے ہیں۔ سوالات مختلف اہم موضوعات پر مبنی ہیں، جیسے:

  • بچوں کی نشوونما اور ارتقاء
  • سیکھنے کے نظریات
  • ذہانت اور تخلیقی صلاحیت
  • انفرادی اختلافات
  • تدریسی طریقے
  • تشخیص اور جانچ
  • تعلیمی نفسیات

Maha TET 2026 CDP Urdu Medium | 50 Most Important PYQs Quiz

251
Created by admintestdly
Maha TET 2026 CDP (Urdu Medium) – Top 50 Most Important PYQs That Can Boost Your Score

Maha TET 2026 CDP (Urdu Medium) – Top 50 Most Important PYQs That Can Boost Your Score! 🚀

مہا ٹی ای ٹی 2026 کے لیے CDP کے 50 نہایت اہم PYQs حل کریں اور اپنی تیاری کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں۔
اردو میڈیم امیدواروں کے لیے مفید، امتحان پر مبنی اور اسکور بڑھانے والے سوالات! 🚀

1 / 50

1) بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟

2 / 50

2) ایک معلم کے لے تعلیی عمل مین کیا اہمیت رکھتا ہے؟

3 / 50

3) سماجی مشاہدہ کا نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ؟ (2013)

4 / 50

4) شاعر ‘فنکار ‘مصنف اور فلم میں پایا جانے والا تخیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کا تخیل ہے ؟ (2013)

5 / 50

5) ترقی کی سمت سے کیا مراد ہے؟

6 / 50

6) بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟

7 / 50

7) ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟

8 / 50

8) ردعمل میں جوش یا تیزی پیدا کرنے والی حالت یعنی تحریک  ایسا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہے؟ (2013)

9 / 50

9) بچے کی سماجی ترقی کے لے سب سے اہم جگہ کون سی ہے؟

10 / 50

10) سائیکل چلاتے وقت توازن کرنا سیکھ جائے تو اس کا فائدہ اسکوٹراور موٹرسائیکل سیکھنے میں بھی ہوتا ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آموزش کی مثال ہے؟ (2013)

11 / 50

11) بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ

12 / 50

12) ترقی میں یہ مسلسل چلنے والا عمل ہے- یہ ان مین سے کس اصول سے متعلق ہے-

13 / 50

13) وہ بنیادی عمل جس کے زریعے باہری مہیج کے متعلق پیغام اعصاب کے زریعے  دماغ کو پنہچایا جاتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟ (2013)

14 / 50

14) آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نےپیش کیا؟ (2013)

15 / 50

15) ترقی کی سب سے اہم اور واضح حالت کون سی ہے؟

16 / 50

16) قبل پرائمری تعلیم حاصل کرنے کی منا سب عمر کیا ہے ؟ 

17 / 50

17) تعلیم سے متعلق جنسی اختلا ف کس سطح پر ہوتا ہے؟

18 / 50

18) بچے کی ترقی سے تعلق “تعمیر اور تحقیق ” کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

19 / 50

19) کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟

20 / 50

20) فہم،تحقیق، ہدایت،تبصرہ یہ دماغ کے چار پہلو ہیں ایسا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ۔ (2013)

21 / 50

21) ان مین سے کس چیز کا بچے کی وراشت پر اثر نہیں پڑتا؟

22 / 50

22) فنکار تصویر بنانے میں اتنا محو ہو جاتا ہے کہ اسے جگہ اور وقت کا خیال نہیں رہیتا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توجہ کی مثال ہے ؟ (2013)

23 / 50

23) ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟

24 / 50

24) تدریس میں آموزش نوعیت کے لیے کیا ضروری ہے ۔  (2013)

25 / 50

25) ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟

26 / 50

26) مشروتی عملی نظریہ کے موجدّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟ (2013)

27 / 50

27) جان پیازے کا تعلق کس سے ہے؟

28 / 50

28) تعلیمی ذہانت کے ساتھ ساتھ جذباتی ذہانت کی مددلینا ضروری ہے ایسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا۔  (2013)

29 / 50

29) حافظہ یعنی نیا تجربہ ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا ہے؟ (2013)

30 / 50

30) واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟

31 / 50

31) پرائمری تعلیم کی سطح پر مشالی  معلم کی خوبی کیا ہے؟

32 / 50

32) ہر بچے کی صلاحیت الگ ہوتی ہے اس سےثابت ہوتا ہے؟

33 / 50

33) ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟

34 / 50

34) انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟

35 / 50

35) ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔

36 / 50

36) سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟

37 / 50

37) ذہانت سے مراد بدلتے حالات میں نئی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے مختلف طریقوں سے غور و فکر کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوت۔   (2013)

38 / 50

38) سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔

ACE, FGH,   ?  , PON

39 / 50

39) آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2013)

40 / 50

40) چمڑے کے بے جان پٹّے کو اندھیرے میں سانپ سمجھکر ہم گھبراتے ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے ؟(2013)

41 / 50

41) وارشت کے بنیادی اجزا کیا ہین؟

42 / 50

42) ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟

43 / 50

43) بچے کی ترقی کی ابتداء کس حصے سے ہوتی ہے؟

44 / 50

44) (2013 )کسی بات کو جاننے کےلیے کی گیؑ ذہنی کوشش سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ؟

45 / 50

45) نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟

46 / 50

46) انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟

47 / 50

47) بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟

48 / 50

48) بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟

49 / 50

49) بچوں کی نشوو نماکے ادوارکے6تا12 سال کا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے؟ (2014)

50 / 50

50) انفرادی اختلافات کی اہم وجہ کیا ہے؟

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests

Your score is

0%

کامیابی کے لیے چند اہم مشورے

📚 روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ CDP کی مشق کریں۔
📝 غلط سوالات کو دوبارہ حل کریں اور نوٹس بنائیں۔
⏰ وقت مقرر کرکے Mock Quiz حل کریں۔
🎯 اہم تصورات کو یاد رکھنے کے بجائے سمجھنے پر توجہ دیں۔

نتیجہ

اگر آپ Maha TET 2026 میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو CDP کے یہ 50 اہم PYQs ضرور حل کریں۔ یہ سوالات نہ صرف آپ کی تیاری کو مضبوط بنائیں گے بلکہ امتحان میں بہتر اسکور حاصل کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔

ابھی کوئز شروع کریں اور اپنی تیاری کو اگلے درجے تک لے جائیں! 🚀📚🏆

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024