jumbo test math join now

Spread the love

jumbo test math join now maha tet 2021

تمام مستقبل کے اساتزہ کے لیے دعا گو ہوں کہ یہ ٹی ی ٹی آپ کے کامیاب گزرے ۔

ہمارے ٹی ی ٹی آن لائن ٹیسٹ سیریز کو آپ استعمال کر چکے ہیں ۔ اگر ابھی بھی نہیں کئیے تو ذیل میں دی ہوئی لنک پر کلک کرکے 30 ٹیسٹ 300 سوالات حل کریں ۔ انشا اللہ ضرور فائیدہ ہوگا۔

online test series urdu

ذیل میں جمبو ٹیسٹ کا شمار کیا گیا ہے۔

خصوصیات؛

سابقہ پرچوں پر مشتمل

اہم سوالات کا شمار

کم وقت میں زیادہ فائیدہ

بالکل مفت

jumbo test 01

6

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


math urdu

jumbo test series for urdu and marathi maha tet 2021

jumbo test 01 math urdu

mathematics jumbo test

30 question

1 / 30

چیزیں 26 مساوی طورپر تقسیم کرنی ہوتو اسے کتنے طریقوں سے تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ (2017)

2 / 30

سویتا کی ماہانہ آمدنی 10،000 روپیے ہے اور وہ آمدنی ویدکا کی ماہانہ آمدنی آسیہ کے ماہانہ آمدنی کے دوگنا ہے تو آسیہ کے ماہانہ آمدنی کتنی ؟ (2018) 

3 / 30

پانچ مہینوں کی طلبہ کی فی صدی اوسط غیر حاضری کیا ہے ؟ (2018) 

4 / 30

ماہ اکتوبرکے طلبہ کی حاضری ماہ جولائی کے طلبہ کی حاضری کے کتنے فیصد زیادہ ہے ؟ (2018) 

5 / 30

متصلہ شکل میں کل کتنے ذواربعتہ الا ضلاع ہیں ؟ (2017)

6 / 30

تین صندوق میں بالترتیب 252،126اور  231 بیاضیں رکھی گئ ہیں – اگر ان بیاضوں کے مساوی گٹے  بنانے ہوں تو ہر گٹے میں زیادہ سے زیادہ  کتنی بیاضیں لینی ہوگی؟ (2017)

7 / 30

ہر طالب علم کو 17 بیاضیں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا لیکن ہر طالب علم کو 28 بیاضیں تقسیم کردی گئی تو 352 بیاضیوں کی کمی لاحق ہوئی تو بتایے طالب علموں کی تعداد کیا ہوگی ـ (2018)

8 / 30

صرف 500 اور 2000 روپئے قیمت کی نوٹوں والی تھیلی میں 30500 روپئے ہوں تو اس  تھیلی 500 روپئے کے کل کتنے نوٹ ہوسکتے ہیں؟ (2018)

9 / 30

کسی مخصوص رقم کے 7/18 گنا ویرکو یا 2/5 گنا رقم وجئے کو یا 3/8 گنا رقم ثانیہ کو یا 7/1 گنا رقم دینا کودی جائے  تو سب سے زیادہ رقم کسے ملے گی؟ (2018) 

10 / 30

ء 176 سم محیط والے دائرے پر واقع کسی چار نقاط کو جوڑکر بنائے گئے مربع کے ضلع کی لمبائی کیا ہوگی ؟ (2018)

11 / 30

تمام دو ہندسی طاق اعداد کی حاصل جمع کیا ہوگی ؟ (2017)

12 / 30

ایک زاویے کے مکمل اور متمم زاویہ  کی پیمائش کا مجموعہ 170 درجہ ہوتو اس زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی ؟ (2018) 

13 / 30

ایک دائرہ نما باغ میں موجود مستطیل نما میدان کی چوڑائی 42 میڑ اور اس باغ کا رقبہ 3850 مربع ہےـ اگر اس میدان کے چاروں راسی نقطے دائرہ نما باغ محیط پر ہوں تو میدان کی لمبائی کیا ہوگی ؟ (2018) 

14 / 30

سویتا کی ماہانہ آمدنی 10،000  روپئے ہے – اور وہ آمدنی ویدکا کی ماہانہ آمدنی کے سوا گنا اور ویدیکا کی ماہانہ آمدنی آسیہ کی آمدنی کے دو گنا ہے تو تینوں کی کل آمدنی کیا ہوگی ؟ 

15 / 30

جب منٹ کی سوئی بارہ پر تھی اور وقت دیکھا گیا تو گھنٹے اور منٹ کی سوئی میں  زاویہ قائمہ نظرآیا ـ مزید ڈھائی گھنٹے کے بعد ان دونوں سوئیوں میں درج ذیل سے کس کا زاویہ بنے گا؟ (2018) 

16 / 30

صندوقوں میں با لتر تیب 144، 112، اور 192 بیاضیں رکھی گئی ہیں – اگر ان بیاضیوں کے مساوی گھٹے بنانے ہوں تو ہر گٹھے میں کتنی بیاضیں لینی ہوں گی؟ (2018) 

17 / 30

ء 15 اس مثلثی عدد کے بعدبالترتیب پانچویں نمبر پر آنے والے مثلثی عدد کااساس کیا ہوگا؟ (2018) 

18 / 30

   a     :     ?  متصلہ شکل معین میں  

19 / 30

ماہ جون میں طلبہ کی حاضری ماہ اگست کے طلبہ حاضری کی ن نسبت کتنے فی صد کم ہے؟ 

20 / 30

کل کتنے ماہ کی طلبہ کی فی صدی اوسط حاضری سے زیادہ ہوگئی؟ 

21 / 30

دو ہندسی تمام جفت اعداد اور تمام طاق اعدادکے حاصل جمع کا فرق کیا ہوگا ؟ (2018) 

22 / 30

ایک سال یوم مہاراشڑبروزاتوارہوتو اسی سال یوم اطفال کس دن ہوگا ؟ (2018)

23 / 30

کسی زاویہ کے مکملہ زاویہ اور متمم زاویہ کی پیمائش 150 درجہ  ہوتو زاویہ کتنے درجہ کا ہوگا؟ (2017)

24 / 30

متصلہ شکل میں مثلثوں کی کی تعداد کتنی ہے؟  (2018)

25 / 30

صرف 500 اور 2000 روپئے قیمت کی نوٹوں والی تھیلی میں کل 30500روپئے ہوں تو اس تھیلی مین درج ذیل متبادل میں 500 روپئے کے کتنے نوٹ ہوں گے؟(2017)

26 / 30

اگر ساڑھے تیرہ میٹر لمبائی کی دو رسیوں کو جوڑ کر ایک دوہری ڈور بنائی جائے اور اس دوہری دور کے 1,5 میٹر لمبائی کے مساوی ٹکڑے بنانے ہوں تو اس ڈور کو کتنی مرتبہ کاٹنا پڑیگا؟

27 / 30

مندرجہ ذیل میں سے کون سا عدد 36  سے تقسیم پذیر نہیں ہے۔(2016)

28 / 30

ایک عدد کو 11،15 اور 12 ان عدد سے تقسیم دینے پر ہر مرتبہ ‘4’ باقی بچتے ہیں تو وہ عدد کون سا ہے؟ (2018) 

29 / 30

ہر طالب علم کو 25بیاضیں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا لیکن فی طالب علم 32 بیاضیں تقسیم کی گئیں اور 196 بیاضیوں کی قلت ہوئی تو طالب علموں کی کل تعداد کتنی ہوگی ؟(2017)

30 / 30

ء 48 چیزیں مساوی طور پر تقسیم کرنی ہوں تو اُسے کتنے طریقوں سے بانٹاجاسکتا ہے؟ (2018)

Your score is

The average score is 26%

0%


maha tet Urdu telegram channelClick here

online preparation for maha tet Marathi and Urdu

subjectUrdu
first languageClick here
mathClick here
science/EVSClick here
ENGLISHClick here
social studiesClick here
child pedagogyClick here

Maha TET will be held on October 30, 2021

Leave a Comment

सीटेट august 2023 का रिजल्ट जारी, डिजी लॉकर पर ऐसे चेक करें परिणाम गणेश चतुर्थी शुभकामनाएँ; download wishing hd images हिंदी दिवस पर निबंध हिंदी दिवस 25 बहुविकल्पीय प्रश्न हिंदी दिवस भाषण संग्रह
सीटेट august 2023 का रिजल्ट जारी, डिजी लॉकर पर ऐसे चेक करें परिणाम गणेश चतुर्थी शुभकामनाएँ; download wishing hd images हिंदी दिवस पर निबंध हिंदी दिवस 25 बहुविकल्पीय प्रश्न हिंदी दिवस भाषण संग्रह