jumbo quiz 06 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 10 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 06 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30دکن کو فتح کرنے کی غرض سے کس مغل بادشاہ نے فوج روانہ کی؟ اورنگ ذیب شاہجہاں عادل شاہ اکبر اعظم 2 / 30درج ذیل میں سے کس کا تعلق سنت گیانیشور کے خاندان سے نہیں ہے؟ رام داس تیوری ناتھ سوپان دیو مکتابائی 3 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راکھش راون ہنومان کنس 4 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ گرنا ندی پن وڑی ندی شیونیری ندی موٹھا ندی 5 / 30جز کے مقام پر کون سا مضبوط قلعہ ہے؟ کونڈانا شیونیری سینہہ گڈھ رائے گڑھ 6 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ شاہ جی شیواجی جیجابائی داداجی کونڈدیو 7 / 30شیونیری قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟ احمد نگر ستارا پونا رائے گڑھ 8 / 30شاہ جی کے بھائی شریف جی کس لڑائی میں مارے گئے؟ آپس کی سوراج کھنڈدؔرے بھات وڑی 9 / 30شیواجی کے دادی کا کیا نام تھا؟ سُی بائی اومابائی جیجابائی مکتا بائی 10 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ سوپا پونا واڑی پن وڑی چاکن 11 / 30گھرش نیشور مندر کس غاروں کے قریب واقع ہے؟ ایلفنٹا ایلورہ اجنتا پانڈولینا 12 / 30گھرش نیشور مندر کی مرمت اور درستی کا کام کس نے کیا؟ وٹھوجی شریف جی شاہ جی مالوجی 13 / 30غلط جوڑی پہچانیے۔۔۔۔۔۔ مالوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونسلے مدھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھورپڑے پھلٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبالکر سند کھیڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادھو 14 / 30شاہ جی کو لشکر کا خطاب کس نے دیا؟ عادل شاہ نظام شاہ مراٹھا عوام قطب شاہ 15 / 30شاہ جی راجے نے کس قلعے پر نظام خاندان کے لڑکے کو نظام تسلیم کرنے کا اعلان کیا؟ پیم گری دیو گڈھ تورنا راج گڈھ 16 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ بیلگام میسور بنگلور اوٹی 17 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ قطب شاہ عادل شاہ مغل شاہ نظام شاہ 18 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ موڑی سنسکرت مراٹھی کنڑ 19 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ کاشتکار ماولے بہادر اور دلیر فوجی 20 / 30درج ذیل میں غلط جوڑی پہچانیے؟ سنت گیا نیشور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپے گاؤں سنت تکارام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلندی سنت نام دیو۔۔۔۔۔۔۔۔ نرسی سنت ایکناتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹھن 21 / 30ایلورہ گاؤں کے پٹیل مالوجی راجے کس بھگوان کے بھکت تھے؟ لکشمی شیو ہنومان رام 22 / 30درج ذیل میں سے کون سی صفت مراٹھوں کی نہیں ہے؟ ہمّت والے محنتی بہادر بے وفا 23 / 30مہاراشڑ شہر یلورہ کے کس خاندان نے بہادری میں شہرت پائی؟ جادھو مالوہ مراٹھا بھونسلے 24 / 30شواجی مہاراج کے نانا کا نام کیا تھا؟ یا جیجائی کس کی بیٹی تھیں ؟ لکھوجی جادھو باباجی بھونسلے مہادجی شندے وٹھوجی راجے 25 / 30شیونیری قلعہ کاقلعہ دار کون تھا؟ مرارباجی اودے بھان وجے نگر فرنگوجی 26 / 30شیواجی مہاراج کی پیدائش کس قلعے میں ہوئی یا شواجی کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلعے میں ہوا؟ شیو گڈھ سینہہ گڈھ شیونیری رائے گڑھ 27 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ پونا تورنا کونڈانا ستارا 28 / 30شواجی کی پیدائش کے وقت پونا کس کی جاگیر میں تھا؟ شاہ جی شاہ جہاں عادل شاہ شریف جی 29 / 30شواجی کے دادا کا کیا نام تھا؟ یادو مالوجی راجے بھونسلے لکھوجی جادھو مادھول گھورپڑے 30 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ پوش شراون پھا لگن چیت Your score isThe average score is 35% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related