jumbo quiz 05 social studies November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 05 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30پونا میں لال محل کس نے تعمیر کروایا؟ شاہ جی داداجی کونڈدیو جیجابائی شیواجی 2 / 30شیواجی مہاراج کی بیوی کا نام کیا تھا؟ سیتابائی یسوبائی سُی بائی کملا بائی 3 / 30ذیل کے متبادل میں قدرت کا صفائی کا مگار کون ہوتا ہے؟ (2013) چمگادڑ دیمک سانپ چیل 4 / 30رائے ریشور کا مندر کہاں واقع ہے؟ پونہ کے شمال مشرق میں پونہ کے شمال مغرب پونہ کے جنوبمشرق میں پونہ کے جنوب مغرب 5 / 30۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں شواجی مہاراج اور ان کے ماولے ساتھی رائے ریشور کے مندر میں سوراج کے قیام کےلیے مشورہ کیا؟ ء1627 ء1645 ء1637 ء1665 6 / 30ماول میں رہنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ فوجی کاشتکار بہادر اور دلیر ماولے 7 / 30شواجی مہاراج نے اپنے مقصد(سوراج کے قیام)کی تکمیل کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کیا؟ دیشمکھ وطن داروں سے لڑائی تلواربازی پہاڑوں اور گھاٹیوں میں راستے کی تلاش گھوڑدوڑ 8 / 30شیواجی مہاراج کا نصیب العین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماولوں کا راج قائم کرنا مراٹھا حکومت کا قیام ہندوی سوراج کا قیام شیواجی کی حکومت کا قیام 9 / 30شیواجی مہاراج کی شادی کس خاندان میں ہوئی؟ پھلٹن کے نائیک نمباکر جاولے کے مورے ایلورا کے بھونسلے مدھول کے گھورپڑے 10 / 30جادھو خاندان کے بزرگ شری کرشن نے پرجا کو خوشحال بنانے کے لیے کسے مار ڈالا؟ راون کنس راکھش ہنومان 11 / 30 داداجی کونڈ دیو کہاں کے صوبے دار تھے؟ ستارا کونڈانا پونا تورنا 12 / 30“بھگوان کی مرضی ہے کہ ہندوی سوراج قائم ہو” یہ عزم کس نے ظاہر کیا؟ شیواجی شاہ جی رائے ریشور جیجابائی 13 / 30انسانوں کے کتنے دانت گر کر دوبارہ نئے دانت آتے ہیں؟ (2013) 20 32 28 14 14 / 30ماول علاقوں میں وطن دار تھے؟ ماولے پٹیل دیشمکھ بھونسلے 15 / 30 پونہ شہر کو لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟ پونا واڑی چاکن پن وڑی سوپا 16 / 30” شواجی راجے ہم سے اپنے دل کی بات کہو – جو تم کہوگے ہم وہی کرنے کے لیے تیار ہیں “-یہ جملہ کس نے کہا؟ جیجابائی شاہ جی نے داداجی کونڈدیونے ماولے لڑکوں نے 17 / 30شیواجی مہاراج کا جنم کون سے مراٹھی مہینے میں ہوا؟ شراون چیت پوش پھا لگن 18 / 30پیتل کے برتن کون سے دھاتوں کے ملاوٹ سے تیار کرتے ہیں؟ (2013) تانبہ،لوہا لوہے،نکل جست،تانبہ نکل، جست 19 / 30درج ذیل میں سے کرناٹک کے کس علاقے کی جاگیر عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو عطا کی؟ اوٹی بنگلور میسور بیلگام 20 / 30فتح خان کس کا وزیر تھا؟ قطب شاہ مغل شاہ عادل شاہ نظام شاہ 21 / 30جوہرمیں الیکڑون کی کمیت ،پروٹون اور نیوٹرون کے مقابلے میں کتنی ہوتی ہے؟ (2013) زیادہ ہوتی بہت کم ہوتی نصف گنا ہوتی مساوی ہوتی 22 / 30اسٹین لیس اسٹیل میں کون سے مادّے سے چمکیلاپن آتا ہے؟ (2013) گریفائیٹ نکل کتھیل جست 23 / 30افضل خان کس صوبہ کے صوبہ دار تھے؟ احمد نگر وائی سوپا بیجاپور 24 / 30شواجی کے زمانے میں پونہ کس ندی پربسا ہوا تھا؟ گرنا ندی موٹھا ندی پن وڑی ندی شیونیری ندی 25 / 30گن کیڑا(سون کیڑا) کس کے لیے مفید ہوتا ہے۔ (2013) شہد کی مکھی کی چھتے کی نگرانی کےلیے کیڑوں کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے کیڑوں پہ قابوپانے کے لیے ریشم کی دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے 26 / 30شاہ جی راجے کس زبان کے ماہر تھے؟ مراٹھی سنسکرت کنڑ موڑی 27 / 30شیواجی مہاراج کی شاہی مہر کس زبان میں تھی؟ مراٹھی فارسی سنسکرت کنڑ 28 / 30ذیل کے متبادل میں حیوانات کو ان کی عام طورپر حیات کی اترتی ترتیب میں رکھنے پر شروع سے دوسرے مقام پر آنے والا حیوان کون سا ؟ (2013) ہاتھی شترمرغ کتا گھریلومکھی 29 / 30جس وقت شیواجی مہاراج نے ” سوراج کے قیام کا عہد” کیا اس وقت ان کے والد شاہ جی کس کی حکومت میں سردار تھے؟ قطب شاہ عادل شاہ نظام شاہ مغل بادشاہ 30 / 30شواجی مہاراج نے “سوراج قائم کرنے کاعہد” کس مندر میں لیا؟ رام چندر مندر شیو رائے کے مندر رائے ریشور کے مندر ہنومان جی کے مندر Your score isThe average score is 30% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related