jumbo quiz 03 social studies November 21, 2025 by admintestdlySpread the love 54 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdu jumbo quiz 03 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30قومی شاہراہ نہیں گذرتی ہے۔ مہاراشڑ کے ضلعوں کو بتانے والا گروپ کون سا ہے؟ (2016) گڑھ چرولی ۔ ناندیڑ ۔بیڑ بیڑ ۔ لاتور ۔ ایوت محل ایوت محل ۔ گڑھ چرولی ۔ پربھنی پربھنی ۔لاتور ۔ نانڈیڑ 2 / 30شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی پر ” شری راجہ چھتری پتی” یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھاے گئے تھے۔(2016) تانبے کی شیورانی سونے کی مہر سونے کی شیورانی تانبے کی مہر 3 / 30بیسا کھی : پنجاب : : اونم ؟ کرناٹک اروناچل پردیش آسام کیرالا 4 / 30ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) ضلع پریشد کے انتخاب کے لیے عمر کم ازکم 25 سال ہونی چاہیے۔ ضلع پریشد کاصدر مستقل سمیتی کا نامزدصدر ہوتا ہے۔ ضلع کے تمام پنچایت سمیتوں کے سبھا پتی ضلع پریشدکے ممبر نہیں ہوتے۔ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد زیادہ 100 ہوتی ہے۔ 5 / 30سوامی مہاراج کے مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے مواقعوں پر لڑائی کرنا نہیں ہوتی تھی۔ (2016) پنڈت راو اور سکریڑی پنڈت راواور منصف اماتیہ اور منصف اماتیہ اور سکریڑی 6 / 30کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں ؟ (2017) نگر پریشد پنچایت سمیتی گرام پنچایت نگر پنچایت 7 / 30درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے ؟ (2017) مکھن اناج کا بھوسا پتے والے سبزیوں کا سوپ گیہوں کا اُبلا ہوا پانی 8 / 30ساتواھن حکومت کی راجدھانی ” پرٹشٹھان” یہ مقام ذیل کے کون سی ریاست میں واقع ہے؟ (2016) مدھیہ پردیش آندھراپردیش کرناٹک مہاراشٹر 9 / 30خیر اور نیم ایلورا کے نباتات خاص طورپر ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کے جنگلات پائے جاتے ہیں؟ (2016) گرم آب و ہوا کے سدا بہار جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات ہیں۔ گرم آب و ہوا والے خطوں کے پت جھڑ کے جنگلات ہیں ۔ گرم آب و ہوا کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نہیں۔ 10 / 30مہاراشڑ کے اضلاع اور ان میں پائے جانے والے معدنیات کو ظاہر کرنے والا نا مناسب متبادل کونسا ہے؟ (2016) سندھودرگ اور ناگپور – مینگنیز چندرپور – لوہے کی معدنیات بھنڈارا اور ناگپور – میگنیز سندھودرگ اوربھنڈارا – لوہے کی معدنیات 11 / 30قدیم زمانے میں انسان بروسے لکھنے کے لیے متبادل میں سے کس چیز کا استعمال نہیں کیا کرتے تھے۔ (2016) بھوج پتر تاڑکے درخت کے پتے ہپائرس کے درخت کی چھال گیلی انیٹیں 12 / 30شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ سمجھا جاتا ہے۔ (2016) داودخان دولت خان صلابت خان فاضل خان 13 / 30درج ذیل میں سے وائرس سے پیداہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) رےبیز – ٹائفائڈ یرکان – رے بیز یرکان – تپ دق تپ دق- ٹائیفائڈ 14 / 30درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ (2017) فالائنگ فش الیکڑک رے تارا مچھلی ڈاگ فش 15 / 30وسطی عہد میں لکھی گئی کتاب ذیل میں سے کون سی ہے؟ (2016) پنچ تنتر نالیہ شاستر علم معاشیات رام چرت مانس 16 / 30قومی باغات صوبے مہاراشڑ کے کن ضلعی گروہ میں موجود ہیں ۔ نشانداہی کیجئے۔ (2014) چندرپور-ناگپور-گوندیا ناگپور-تھانہ-رائے گڑھ گڑھ چرولی-تھانہ -ناگپور گوندیا- گڑچرولی- رائے گڑھ 17 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تحت نامناسب متبادل کونساہے؟ (2016) انائی چوٹی سب بلند چوٹی ہے۔ زیادہ تر آتشی چٹان سے بنا ہوا حیاتیاتی تنوع پہ جذباتیت کا ایک حصہ ہے۔ یونیسکو کے عالمی درشنی سائیٹ میں شامل ہے۔ 18 / 30تاریخ کے متن کے تحت پراس لفظ کا مفہوم پر ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ (2016) واڑی یا بستی ضلع کا سب سے بڑا گاوں دندان والی چھری پرانا 19 / 30مغل دور حکومت بادشاہوں کے ےعہد کا صحیح تسلسل بتانے والا متبادل کونسا ہے؟ (2016) اکبر- ہمایوں -جہانگر- شاہجہاں اکبر-ہمایوں-شاہجہاں -جہانگیر ہمایوں-اکبر – جہانگر- شاہجہان ہمایوں-اکبر- شاہجہاں-جہانگیر 20 / 30اقوام متحدہ سے منسلک کون سی تنظیموں کے صدر دفاتر پیرس میں واقع ہیں؟ (2016) غذا اور زراعت کی تنظیم تعلیمی،سائنسی اور تہزیبی تنظیم بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن عالمی صحت کی تنظیم 21 / 30بھارتیہ دستور کے مطابق سب سے اہم بنیادی حق کون سا ہے؟ (2016) حق معلومات حق مساوات مذہبی آزادی کا حق حقوق کے تحفظکے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی 22 / 30درج ذیل میں دیے گئے مہاراشڑ کے اضلاع کے گروہ میں سے کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحدسے متصل ہے؟ (2017) اکولہ – جلگاؤں گڈچرولی – گوندیا دھولیہ – بلڈانہ وردھا – ناشک 23 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طورپر جانا جانے والا غدود کونسا ہے؟ (2016) جگر اور غدہ نحائیہ غدہ نزددرقیہ اور غدہ نحائیہ غدہ نزدتدقیہ اور جگر جگر اور معدہ 24 / 30ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غزائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ (2017) دیمک شیل فش پھپھوند حشرات 25 / 30رادھانگری ، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ (2017) مامن حیاتی تنوع باغ قومی باغات شرنبن 26 / 30مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے ؟ (2017) جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے صابن بنانے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے گریس بنانے کے لیے 27 / 30درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے ؟ (2017) کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں 28 / 30قدرتی طورپر حاصل ہونے والا گریفائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا ؟ (2017) سیاہ موصل برق سخت ادھات 29 / 30ذیل کے مقامات سے کون سے مقام پر کورٹ واقع ہے ؟ (2016) اگر تلہ ایزال دس پور کو ہیما 30 / 30کپڑوں سے متعلق گروپ میں نہیں آنے والا متبادل کونساہے؟ (2016) پنگل ملپوری چوکلہ بکانیری Your score isThe average score is 40% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related