jumbo quiz 02 social studies maha tet 2025 November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 9 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 02 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات 2 / 30ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) دیوتاؤں کا جنگل نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ مذہبی سیاحت کا مقام 3 / 30درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017) تامل ناڈو کا ویلور برہانپور اور تلجا پور کرناٹک کا بیلگام کارواراور دھارواڑ 4 / 30پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ مروبھومی کاجشن جنگ کے میدانکا جشن مارواڑ کا جشن میواڑ کاجشن 5 / 30عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) الف) کم رقبہ کا کھیت (ب ) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف ب اور ج صرف الف، ب،اورج الف اور ج صرف الف ، اور ب 6 / 30ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) کم کم پتر تاڑ کے درخت کے پتے پچر گیلی انیٹیں 7 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ 8 / 30ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) ٹیپو سلطان نواب سراج الدولہ شہنشاہ اکبر چھترپتی شیواجی مہاراج 9 / 30مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) بھیل – کورکو کاٹکاری -وارلی کورکو – کاٹکاری داری – بھیل 10 / 30فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) ہمپر راؤ موہیتے بزازی نائیک نمبالکر رانو جی شندے دھناجی جادھو 11 / 30گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) چتینہ مہاپربھو عظیم شاعر سورداس سنتایکناتھ سنت نرسی مہتہ 12 / 30آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) کیر ملائزیشن کا طریقہ گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ بالا صوتی 13 / 30دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) محمد تغلق محمد غوری فیروز تغلق التمش 14 / 30ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ پربھنی – لاتور – ہنگولی 15 / 30ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) سدیّ مصری سلابت خان نور بیگ قاضی حیدر 16 / 30ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) داد اور جزم جزام اور اسب خارش اور داد اسب اور خارش 17 / 30شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) امانیہ اور پنڈت راؤ امانیہ اور سیکریڑی منصف / جج اور سیکریڑی جج/ منصف اور پنڈتراؤ 18 / 30ونڈکارنیہ کس علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017) کرناٹک کی سطح مرتفع چھتیس گڑھ کے جنوبی حصہ اور اُ ڑیسہ کا جنوب مغرب حصہ چھتیس گڑھ کا وسطی حصہ اور اُڑیسہ کا مغربی حصہ گجرات کی پہاڑیاں 19 / 30پیٹھن : سنت ایکناتھ : نرسی : ؟ (2017) سنت نامدیو سنت نرہری سنت نڑوبا سنت نرمل ہائی 20 / 30ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ غذا ساز ہونا 21 / 30تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017) چارلیس ڈارون ہیروڈوٹس تھوڈی ڈیز ہومر 22 / 30انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017) ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا انسان سیدھی پشت والا انسان طاقتور انسان عقل – مند انسان 23 / 30ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ 24 / 30تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) پنڈت مشرقی جانب سابقہ دقیانوسی 25 / 30یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ مہاتما جیوتی باپھلے رابندر ناتھ ٹیگور پنڈت جواہر لال نہرو لا لجپت رائے 26 / 30ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) ایزال کوہیما شیلانگ اٹانگر 27 / 30شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) جملہ دار نائیک حوالدار بارگیر 28 / 30کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) کڑیل ہمرو میسور سلک لکھنوی چکن 29 / 30بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) انسانی حقوق معلومات کا حق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی ووٹ کا حق 30 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) شعور ہارمونس تحت الشعور محرک Your score isThe average score is 41% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related