jumbo quiz 02 social studies maha tet 2025

Spread the love
96

COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes


Created by admintestdly

science/evs Urdu

jumbo quiz 02 social studies

سماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ

1 / 30

بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے  تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018)  

2 / 30

تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) 

3 / 30

دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) 

4 / 30

فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل  میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) 

5 / 30

ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) 

6 / 30

پنجی   : کارنول  :  : جیسلمیر :  ؟   

7 / 30

درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017)

8 / 30

تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017)  

9 / 30

ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) 

10 / 30

ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) 

11 / 30

شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) 

12 / 30

یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ 

13 / 30

انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) 

14 / 30

پیٹھن   :  سنت ایکناتھ   : نرسی  :  ؟  (2017)

15 / 30

شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) 

16 / 30

ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018)

17 / 30

عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) 

الف) کم رقبہ کا کھیت                         (ب ) مشینوں کا محدود استعمال      (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال 

18 / 30

کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) 

19 / 30

ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018)

20 / 30

ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) 

21 / 30

گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) 

22 / 30

انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017)

23 / 30

ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) 

24 / 30

ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) 

25 / 30

ونڈکارنیہ کس  علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017)

26 / 30

بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق  ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) 

27 / 30

ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018)

28 / 30

آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018)

29 / 30

مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی  ہے ؟ (2017) 

30 / 30

ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018)

Your score is

The average score is 48%

0%

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024