jumbo quiz 02 social studies maha tet 2025 November 20, 2025November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 6 COMPLETE YOUR QUIZ IN 20 minutes Created by admintestdlyscience/evs Urdujumbo quiz 02 social studiesسماجی علوم مضمون پرمبنی 30 نمبرات اج کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30ونڈکارنیہ کس علاقے کو کہتے ہیں ؟ (2017) کرناٹک کی سطح مرتفع چھتیس گڑھ کا وسطی حصہ اور اُڑیسہ کا مغربی حصہ گجرات کی پہاڑیاں چھتیس گڑھ کے جنوبی حصہ اور اُ ڑیسہ کا جنوب مغرب حصہ 2 / 30ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) نور بیگ سلابت خان سدیّ مصری قاضی حیدر 3 / 30یہ جملہ کس نے کہا ” چھترپتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشڑ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے – انہیں اپنے وطن سے بے حد محبت تھی – وہ انسانی خوبیاں کے ساتھ علمبردار تھےـ مہاتما جیوتی باپھلے رابندر ناتھ ٹیگور لا لجپت رائے پنڈت جواہر لال نہرو 4 / 30عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے ؟ (2017) الف) کم رقبہ کا کھیت (ب ) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف الف، ب،اورج صرف ب اور ج صرف الف ، اور ب الف اور ج 5 / 30مہاراشڑ کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائیجانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی ہے ؟ (2017) بھیل – کورکو داری – بھیل کورکو – کاٹکاری کاٹکاری -وارلی 6 / 30درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں ہے؟ (2017) تامل ناڈو کا ویلور کرناٹک کا بیلگام برہانپور اور تلجا پور کارواراور دھارواڑ 7 / 30ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) کوہیما ایزال شیلانگ اٹانگر 8 / 30بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) ووٹ کا حق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی معلومات کا حق انسانی حقوق 9 / 30ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات 10 / 30آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ بالا صوتی کیر ملائزیشن کا طریقہ 11 / 30کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) لکھنوی چکن ہمرو کڑیل میسور سلک 12 / 30پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ مارواڑ کا جشن میواڑ کاجشن مروبھومی کاجشن جنگ کے میدانکا جشن 13 / 30ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ 14 / 30ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی غذا ساز ہونا 15 / 30دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) محمد غوری التمش محمد تغلق فیروز تغلق 16 / 30شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) بارگیر نائیک حوالدار جملہ دار 17 / 30ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی پربھنی – لاتور – ہنگولی ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ 18 / 30فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے ؟ درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں کس کی مثال دے گا ؟ (2017) بزازی نائیک نمبالکر رانو جی شندے ہمپر راؤ موہیتے دھناجی جادھو 19 / 30انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) شعور تحت الشعور ہارمونس محرک 20 / 30انسان عقل کے ارتقاء میں ‘ نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ (2017) سیدھی پشت والا انسان ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا انسان طاقتور انسان عقل – مند انسان 21 / 30بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے 22 / 30ہندوستانی بہر یہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ (2017) ٹیپو سلطان نواب سراج الدولہ چھترپتی شیواجی مہاراج شہنشاہ اکبر 23 / 30شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) امانیہ اور پنڈت راؤ منصف / جج اور سیکریڑی امانیہ اور سیکریڑی جج/ منصف اور پنڈتراؤ 24 / 30تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) سابقہ دقیانوسی مشرقی جانب پنڈت 25 / 30ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ دیوتاؤں کا جنگل مذہبی سیاحت کا مقام 26 / 30گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) سنتایکناتھ سنت نرسی مہتہ عظیم شاعر سورداس چتینہ مہاپربھو 27 / 30ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) خارش اور داد جزام اور اسب اسب اور خارش داد اور جزم 28 / 30پیٹھن : سنت ایکناتھ : نرسی : ؟ (2017) سنت نڑوبا سنت نامدیو سنت نرہری سنت نرمل ہائی 29 / 30تاریخ نویسی کا باواآدم کسے کہیتے ہیں ؟ (2017) تھوڈی ڈیز چارلیس ڈارون ہیروڈوٹس ہومر 30 / 30ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) تاڑ کے درخت کے پتے کم کم پتر گیلی انیٹیں پچر Your score isThe average score is 54% 0% Restart quiz Download PDF Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related