intelligence test maha taitSpread the loveintelligence test maha tait 2 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT intelligence test no 08 maha tait ء20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ نیلا رنگ سرخ سبز 2 / 20سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9،8،8،8،7،8،6 کا اگلا عدد معلوم کیجیئے۔ 5 8 6 4 3 / 20ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ ادرک آلو لہسن مرچ 4 / 20ء11 تا 50 اعداد کے درمیان کتنے اعداد 7 سے تقسیم اور 3 سے تقسیم نہیں ہوگا؟ 2 5 4 6 5 / 20سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ٹائپسٹ: ٹائپ رائٹر : : رائٹر : ؟ قلم کتاب سکرپٹ کاغذ 6 / 20کون سا حروف دائیں سے آٹھواں ہے جو بائیں سے بارہویں حرف تحجی ہے۔(انگریزی حروف کی بنیاد پر ) t y w v 7 / 20اگرAD:BE : : CF : ?ہو تب سوالیہ نشان کے حروف معلوم کیجئے۔ BC DE FG DG 8 / 20حروف کی ترتیب الٹ جاتی ہے تو مندرجہ ذیل میں سے جو آپ کے بائیں سے چودھویں حرف تھجی کیا ہوگا؟انگریزی حروف کی بنیاد پر O N L ان میں سے کوئی نہیں 9 / 20سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ACE, FGH, ? , PON IKL HJH JKI KKK 10 / 20ذیل کے عددی سلسلہ کے سوالیہ نشان کو پورا کرو۔4, 9 , 16 , 25 , ? , 49 42 32 55 36 11 / 20سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔پینٹ : آرٹسٹ : : لکڑی : ؟ آگ جنگل فرنیچر بڑھئی 12 / 20اگر ZXU : ACE : : ? : GIK سوالیہ نشان کی جگہ کونسا حروف آئیگا؟ OQT TRP TRO RTQ 13 / 20گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ مگرمچھ کھونگا خرگوش کیچوا 14 / 20مندرجہ ذیل سلسلہ میں لا پتہ حروف تھجی کی شناخت کیجئے۔SCD , TEF , UGH , ———– , WKL UJI VIJ CMN IJT 15 / 203 ,5 ,7 ,11 ,13 ,17 , 19 ,23 , ? 25 29 27 31 16 / 20سلسہ ؟ ، 88 ، 66 ، 33 ، 22 کے سوالیہ نشان کے عدد کو معلوم کرو۔ 520 115 260 165 17 / 20سلسلہ 2 ، 10 ، 40 ، 120 ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، کا غائب عدد کونسا ہے؟ 120 480 240 220 18 / 20چنے کا تعلق بیج سے ہوتا ہے۔ اسی طرح گاجر کا تعلق ہوگا؛ پھل تنا پھول جڑ 19 / 20گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ پولو لوڈو شطرنج کیرم 20 / 20ذیل کی تین دھاتیں یکسانیت رکھتی ہیں ۔ اس لیے انہیں ایک گروپ میں رکھا جاتا ہے؟ وہ کونسی دھات ہے جو اس گروپ میں شامل نہیں ہوگی۔ المونئیم تانبا لوہا پارہ NameEmail Your score isThe average score is 80% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp