aptitude test 16 maha tait Spread the love aptitude test 16 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 16 maha tait پیڑاگاجی پرمبنی 20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20 درج ذیل میں عملی غور و فکر کی ادراکی سطح کی مثال کون سی ہے ؟(2018) کوئی بھی کہانی لکھتے وقت غورو فکر کرنا ـ کسی عنوان پر تقریر کرتے وقت غور و فکر کرنا ـ دیے گئے عنوان پر مضمون لکھتے وقت غور و فکر کرنا ـ مہاتما گاندھی کی تصویر دیکھنے پر ان کے لباس ، رہن سہن سے متعلق ـ 2 / 20 فلم دیکھنے کے بعد دنوں بعد فلم کا کوئی منظر ہوبہو یاد آنا ، پہلے سے دیکھا ہوا کرکٹ میچ ہمارے ذہن میں ہوبہو نظرآنا ـ ایسا درج ذیل میں سے کس تخیل کی وجہ سےہوتا ہے؟ (2018) لا محدود تخیل جمالیاتی تخیل عملیتی تخیل اعادی تخیل 3 / 20 عہد طفولیت میں بچوں کی سماجی مہارتوں کی نشونما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سابیان خصوصیت بتاتا ہے ؟ ( 2018) پرانے لوگوں کو نہیں پہچانتا ـ اجنبی افراد سے فوراً رابطہ قائم کرتا ہے ـ دوسروں کی توجہ مبذول کرتا ہے ـ دوسروں کے حرکات وسکنات کا جواب نہیں دیتاـ 4 / 20 ء1990 میں جذباتی ذہانت کا نظریہ جان میئر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ـ (2018) پیڑ سیلو ہی برونر دلیپ سنگھ ولیم جیمس 5 / 20 فرد اور اُس کے اطراف کے ماحول میں ہوئے درون عمل سے بصیرتی نظریہ حاصل ہوتا ہے اور مسئلہ حل ہوتا ہے ـ ایسی رائے کوہلر نے تجربہ کرکے پیش کی – اس کے لیے اُس نے کس جانور پر تجربہ کیا؟ (2018) بلی کتا چمپا نزی کبوتر 6 / 20 درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) امدادباہمی کے جذبہ کا شدت پانا ـ افراد کا سکھ دکھ ، کامیابی ،ناکامیابی ، عزت ، ذلت ، ان امور پر ردعمل ـ ایسے افراد ان کے اغراض ، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب ربط رکھجتے ہیں ؟ فرد کا حا لات کی مناسبت سے مطابقت کرناـ 7 / 20 ذہن و فطین بچوں سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نا مناسب ہے ؟ (2018) عام طلباء کے جیسا ہی نصاب تعلیم انہیں دیا جائے ـ نصاب آسان ہونے کی وجہ سے یہ بچے جماعت میں توجہ نہیں دیتے ـ ہم دوسروں سے بڑھ کر ہیں ایسا احسا س برتری ان بچوں مین ہوسکتا ہے معلم کے لیے یہ طلباء مد مقابل ہوتے ہیں ـ 8 / 20 حافظ کے اہم جزقوت ماسکہ پر اثر انداز ہونےوالےایک جز سے مراد فرد کی ذہنی ساخت ـ فرد کی ذہنی ساخت مین ذیل سے کون سا جز ہوتا ہے ؟ (2018) مہیجات کی شدت مہیج با معنیت ذہنی بالیدگی 9 / 20 شخصیت سے مراد فرد کے حیاتی عطیے سے فرد کا زندگی گزارنے کا عمل ـ شخصیت کی یہ تعریف کس ماہر نفسیات نے پیش کی ؟ (2018) جی – ڈبیلو آلچورٹ نارمن ایل من جے – پی – ویٹنس جی – اے -کمبل 10 / 20 درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017) درجہ حرارت پرقابو کام آرام کی نیند عمل 11 / 20 دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017) یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ اسکنر جڈ ویگلے تھارن ڈائک 12 / 20 مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017) اس میں مخصوص آلات ، وسائل دستیاب ہوتے ہیں ـ اس میں تربیت یافتہ معلم ، دستیاب نہیں ہوتےـ اس میں نصاب تعلیم تبدیل ہوتا ہےـ طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں ـ 13 / 20 نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017) تحریک ،مایوسی ، خودآگہی ، ذاتی تحریک ـ تحریک مختلف ردعمل، خود آگہی ، مسئلہ کا حل تحریک ،مسئلہ کا حل ، مختلف ردعمل ،ذاتی تحریک تحریک ، مایوسی، مختلف ردعمل، مسئلہ کا حل 14 / 20 کومیج اور سنگ کی پیش کردہ تحریک کی تعریف میں درج ذیل سے کون سا بیان شامل ہے ؟ (2018) ردعمل میں جوش کو بڑھانے والی حالت مقصد حاصل کرنے اور برتاؤ کے پس پشت کا جوش قائم رکھنے والی قوت ذاتی تصور کو قائم رکھنے کے لیے برتاؤ کو ملنے والی تحریک آموزش کے لیے فروغی اسباب 15 / 20 دو یکساں آموزش حالات میں نفس مضمون ، علم ، تکنیک ، مہارتیں وغیر ہ اجزا اور مقاصد میں منتقلی ہوتی ہے ـ یکساں اجزاء کا نظریہ کس ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2018) ویگلے جڈ تھارن ڈائک پاولو 16 / 20 قوت ماسکہ کی پیمائش کرتے وقت درج ذیل سے کونسا طریقہ استعمال نہیں کیا جاتا ؟ (2018) شناخت کا طریقہ بازیافتگی کا طریقہ بازخوانی کا طریقہ طریقہ بازآموزش 17 / 20 درج ذیل ذہنی کشمکش کے اثرات سے کونسا اثر مناسب کیا ؟ (2018) فرد کی فعالیت میں جوش پیدا ہوتا ہے ـ عدم مطابقت ہوتی ہے ـ فرد کمزور اور لاغر محسوس کرتا ہےـ فرد میوسی کا شکار ہوتا ہے ـ 18 / 20 رومن ہندسوں کے حوالے سے نامناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) V ضرب C CD جمع C M تفریق C M تقسیم II 19 / 20 عظیم اشخاص کے ساتھ لی گئی تصاویر ، اُن سے موصول شدہ خطوط دوسروں کو بتاتے ہوئے اپنی چھاپ اُ دالنے کی کوشش کرنے سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے ـ (2018) شناخت تلافی تاویلی حیلہ بے محلی 20 / 20 آموزشی نظریات کی جماعت بندی کے وقوفی نظریہ میں درج ذیل سے کس ماہر نفسیات کا شمار ہوتا ہے ؟ (2018) گنے لیون برونر گوئتھری Your score is The average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp